Hi I'm S Ahmed, just a person who wants to be honest and do good. Just let me share and put a smile on your face and make your hearts feel happy. Stay BLESSED
Ahmed bhai how r u. I am from Pakistan. I need a support of guidance about investment in shawarma and pizza shop. How much minimum investment will be required or a partnership in such kind of shop. Plz have a look and inform me. God bless u
جنابِ مَن ٹورنٹو کینیڈا میں ٹیکسی کی صورتحال بالکل مختلف ہے ، یہاں کے حالات میں اور یوکے کے حالات میں یعنی معاشی حالات و نظام میں بہت فرق ہے ، بحرالحال ، وی لاگ آپ نے بہت دلچسپ اور خوشگوار بنایا ہے ۔۔۔۔۔۔
ایس احمد اپ کے لئے ایک بڑی خبر ہے اپ نے توہینے جنرل نے کی ہے اور اب حافظ صاحب نے اپ کے لئے گولی مار دینے کا حکم جاری کر دیا ہے پاکستان کی سر زمین میں کہیں بھی اپ پائے جائیں گے گولی مار دی جائے گی سنا ہے ہر شخص کو گولی مار دی جائے کہ جو جنرل کے بارے میں بات کرے گا یہ لوگ پیدا نہیں ہوئے اوپر سے سیدھے ائے ہیں ان کے توہین کرنا نعوذ بالله خدا اور رسول بھی توہین کرنے کے برابرکر دی گئی 😇😇😇
Very good observation. Bahi app k face pay or ankhoon main itni shiraaraat hoti hai. Ufffffff Allah pak app ko nazr e bud saaay baachhaaayyy AMEEEEEEENNNNN
فروفیسر صاحب مردہ یزید کو باتیں کرنا بڑا آسان ہے، مزہ تو تب ہے زندہ یزید کے خلاف بات کریں😢😢 زندہ یزید پر بات کرنا ہی اصل جہاد ہے۔ آپ جیسے لوگ زندہ حسینی خلاف تو بہت آسانی سے بات کر لیتے مگر زندہ یزید کے خلاف بولتے جان جاتی آپ کی😢😢😢😢 زندہ یزید کے خلاف بولنا اتنا آسان ہوتا تو ہر کوئی عمران خان نہ بن جاتا❤❤❤ یہ صاحب انجنئیر محمد علی یزیدی کی کمپنی سے ہیں، نواز زرداری اور کمپنی کے فل حامی اور عمران خان کے خلاف شدید بکواس کرتے😢😢😢 یہ کیسا اسلام ہے آپ کا 😢😢😢یعنی رانگ نمبر ہے یہ بندہ
دنیا میں اگر جنت کا کوئی ٹکڑا موجود ہے تو میرے نبی کریم علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری قبر اور ممبر کے درمیاں چھوٹی سی جگہ جنت کا ٹکڑا ( ریاض اکجنة ) ہے لیکن جنت میں حساب دیکر ہی جا سکیں گے