I thmk new zamen me potash phosphorus nitrogn nhi hti ...jb hm bar bar khad dalty h to zamen apny andr hr saal stor krti rhti h phr ashsta ashta wo phosphrs podo ko frahm krti h ...
اوپر اپ نے لکھا سرسوں کے نولا یا رایا ورائٹیز کے بارے میں کوئی معلومات نہیں دی کاشت کا تو ہار ذمہ دار کو پتہ ہے کہ کن طریقوں سے ہوتی ہے ورائٹی کے بارے میں اپ نے لکھا تھا کوئی معلومات نہیں دی ان کی کاشت ان کے اوسط پیداوار کے بارے میں
Aap bahut jyada kabil log Hain Kya lodging ka ilaaj hai ek jimmedaar Jo matter medal pass hai vah samajh Sakta hai iski jagah aap Urdu ka lifafa Nahin bolate sakte
UAF-11 ایک نکمی ورائیٹی ہے۔ 14 یا پندرہ من اس کی پیداوار آتی ہے، مارکیٹ میں کینولہ سمجھی جاتی ہے لیکن کینولہ ہے نہیں۔ زیادہ پروڈکشن نہ ہونے کی وجہ سے کسان کو کئی فائدہ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گورے رنگ کی عورت جیسی ہے جو دیکھنے میں خوبصورت لیکن کام کی نہ کاج کی۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ لوگ اپنا سیڈ بیچنے کے لیے اس کی خوبیاں گنوا دیتے ہیں۔، اس کے مقابلے میں آری کینولہ بہتر ہے وہ کینولہ ہے اور کھانے میں بھی اچھا ہے ۔ اس کی پروڈکشن بھی 15 یا 16 من تک ہے۔
29اکتوبر دلکش اور اکبر کاشت کی ڈرل سے دیپال پور میں وتر کم تھا اگاو کم حوا اس لیے 16 نومبر کو نائٹرو فاس کا چھٹہ لگا کر پہلا پانی لگا لیا اور بیج ڈالا ۔اب ماشااللہ اگاو پوراھوگیاھے۔۔۔
بھائی کینولا میں پالک گھاس اگا ہے کینولا جب ایک ماہ کا ہو جائے پھر یہ اس کے بعد اس پر کوئی سپرے ہوسکتا جس سے پالک گھاس جل جائے اور کینولا کو نقصان نہ ہو مہربانی کرکے بتائیں