Business Technical Hub channel is basically an educational and technical channel where you can find solutions of all your printing,scanning and photocopying errors and problems with detailed onformation and guidance
Me is inverter par 6 dc bulbs, n 2 acdc fans on karta hoon to beep karna shru kardeta hai. Ek fan off karta hoon to beep off hojati hai.. beep q karne lagta hai? Multimeter se ampere chaeck kiye to 20 amps. 20 amperes par beep karta hai q?? Us waqt battery voltage 12.6 volt hoti hai during full sun
پاک فین کے بریکٹ فین یا سیلینگ فین کے ایمپئر کم ہوتے ہیں۔ٹیبل فین کسی بھی کمپنی کا لے لیں وہ زیادہ ہی ایمپئر لیتا ہے۔ جزاک اللہ Thanks Please Subscribe to my RU-vid channel like and share
solar , USE BATTERY AGS (6FT-120). 12V, 85AH, CHARGER BEST POWER, MPPT-70-A, SOLAR CHARGE CONTROLLER, (20HRS), BEST BAK UP BATERY FOR 2 FANS AND 4 BULBS LED BULB JAPN
اگر آپ کو اس معاملے کی پوری معلومات نہیں تو کیوں عوام کو گمراہ کر رہے ہو۔ گھر کے 56 انچ کا AC پنکھا 100 اور اس سے کچھ زیادہ ایمپیر لیتا ہے، پھر اگر اسی پنکھے میں اسپیڈ کنٹرولر لگا دیا جائے تو اس کے ایمپیراور کم ہو جاتے ہیں۔
سر آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہے میں نے پرانے 56انچ والے پنکھے کی بات ہی نہیں کی بلکہ اے سی ڈی سی50واٹ پاک فین کی بات کی ہے جو انتہائی کم ایمپیر لیتے ہیں اور رہی بات اسپیڈ کنٹرولر کی تو اپ یوٹوب پر دیکھ لیں جتنی بھی ویڈیو یہ لوکل پنکھے بیچنے والوں کی ہے کوئی بھی اسپیڈ کنٹرولر لگا کر نہیں دے رہا بلکہ اپ صدر ، لالوکھیت اور جتنی بھی مارکیٹ ہے وہاں جارکر پہلے دیکھ لیں یہ بغیر اسپیڈ کنٹرولر کے بیچ رہے ہیں کیونکہ اسپیڈ کنٹرولر چار پانچ گھنٹے فین چلانے سے گرم ہوکر جل جاتا ہے پاک فین کا۵۰ واٹ کا سیلنگ فین 24 گھنٹے چلائیں ڈھائی سے تین ایمپئر لیتا ہے سب سے بہیتریں ہے پاک فین سرویر اسکی ویڈیو ان شاء اللہ میں عنقریب بناکر دکھا دونگا آپ یہ لوکل فین دے کر لوگوں کو گمراہ نا کریں عوام کے پیسے برباد نا کریں
Main ne khod yeh motors lagyi hoi hai hawa ki speed bohat hai ampre to zada lete hi par sat dc speed cantrul lagyo per 3ampre par rahkh kar calo belno se per b zada hawa detah hai samjh ap
۔بھائی صاحب اسکی دوسری ویڈیو بھی ہے جس میں میں نے ایسٹرن کا چھوٹا انورٹر 3000 واٹ کا استعمال کیا ہے جو سات ہزار کا ہے وہ ویڈیو اپ دیکھ لیں ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-yYhIsxamln8.html جزاک اللہ