ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔بھت اچھا خطاب ھے۔۔اللہ تعالیٰ کم عقلوں کو ھدایت دے ۔۔اجکل تو مساجد کی برمار ھے اور ماشاءاللہ نمازی بھی کافی ھیں ھے۔حضرت سلیمان رضی اللہ تعالیٰ فارسی تھے اور ایران سے تھے اور انکے مشورے سے جنگ خندق میں خندق بنائ گئ تھی۔۔۔مصحب بن عمیر رضی اللہ تعالیٰ ایک عظیم صحابی تھے انکی قربانیوں لا محدود سلام ۔۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ ۔۔۔جماعت اسلامی پاکستان ذندہ باد ۔۔اللہ تعالیٰ کرے پاکستان میں جماعت اسلامی اقتدار میں اجائے اور سچے مسلمانوں کی شناخت ھو جائے۔۔بیٹے کی قربانی حضرت ابرہیم علیہ السلام کے لئے ۔ بھت بڑا امتحان تھا۔سبحان اللہ ۔
Majority of this country is *_"Hajoom of Jaahils"_* otherwise they are supposed to vote only and only for Jamat-e-Islami. There is only one Party in Pak which is God-Conscious, and is truly patriotic and philanthropic, 2:177, *and that party is Jamat-e-Islami.*
Mr. Paracha: This country is only that Islamic Republic where people and GOV do those things *which run counter to Islamic laws* - wow - نام نہاد اسلامک ری-پبلک
قران-مجید بار بار واضح کرتا ہے کہ رسول کے ذمے صرف ایک کام تھا اور وہ تھا قران کو لوگوں تک پہنچانا۔ یہی وجہ ہے کہ رسول اور صحابہ اکرام نے پیچھے صرف لکھا ہوا قران ہی چھوڑا۔ سنت، حدیث، اسباب-نزول، سیرت اور تفسیر کی سب کتب، من-گھڑت بدعا ہیں
قران-الحکیم میں لفظ عبادت کا معنی پارسی نماز کی پوجا پاٹ نہیں ۲:۱۷۷، ۲:۱۱۵ بلکہ عبادت کے معنی اللہ تعالی کے قانون کو فالو کرنا ہے۔ قران میں، سجدہ کے معنی بت-پرستوں کی طرح کعبہ کی طرف پارسی نماز میں متھا ٹیکنا نہیں بلکہ عاجزی اختیار کرنا ہے ۵۵:٦، ۲۲:۱۸۔ ابلیس کو کہا گیا کہ تم انسان کے آگے عاجزی اختیار کرو مگر غرور میں اس نے انکار دیا۔
اللہ اور رسول کی اطاعت کا مطلب صرف اور صرف یہ ہے کہ اسلام میں، صرف اور صرف اس کتاب ٦:۱۹ کو فالو کیا جائے جو اللہ تعالی نے اپنے آخری نبی کے ذریعے انسانوں تک بھیجی اور وہ صرف قران ہے۔ اسلام میں، جو لوگ قران کے علاوہ دوسری اماموں کی بنائی ہوئی کتابوں سے شریعت کے قوانین بناتے ہیں قران کے مطابق ایسے لوگ مشرک کافر ہیں ٦:۱۱۴، ۱۰:۱۵، ٦:۱۹
1975 se aap koshish krte aa rhe ho. Sirf log marte hai, hukumat mai aao. Pakistan mai 80% log namaz b nhi padhte. Pehle unko dawat do phir Allah hukumat dega. Paigambar ne dawat diyi, apke Pakistan mai jitna shirk hai utna kahi nhi aap kya logo ko dando se deen batayenge aur ahlihadees ulama se milo aur deen sekho aur ana chodo.
ماشاء اللہ ڈاکٹر فرید احمد صاحب نے۔ تاریخی وتفصیلی باتیں بیان کیں۔یہ ایسی باتیں ھیں شائید ھمیں دوبارہ نہ ملے۔ان کو زبانی یاد کرنا اور عملی کرنا میرے اور آ پ سب کی زمہ داری ھے ۔یہ ایسا آ دمی ھے کہ مولانا مودودی رحمہ اللہ کے ساتھ رہ چکا ھے اسی وقت سے اب تک زندگی تجربات ھمارے سامنےقیمتی ھیرے اور جواھرات پیش کیے۔اللہ انکو دونوں جھانوں کی خوشیاں عطا کرے اور ھمیں انکی باتوں پر عمل اور استقامت عطا فرمائے آ مین یا رب العالمین
جزاک اللہ ۔۔۔۔۔ماشاء اللہ بہت خوبصورت اور محبت بھرے انداز میں۔۔۔۔۔۔بہت پراثر انداز میں۔۔۔۔بڑے دوستانہ ماحول میں۔۔۔بڑی دل نشیں گفتگو۔۔۔۔۔۔ اللہ ھم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔امین