اف ! اتنا تیل ۔۔۔ وہ بھی آج کل کے زمانے میں۔۔۔ جب نامناسب خوراک کی وجہ سے لوگ چھوٹی عمر میں طرح طرح کی بیماریوں سے لڑ رہے ہیں اور کچھ مر رہے ہیں ۔۔۔۔ اس کھانے کو دیکھ کر ہی دل بھر گیا ۔۔۔۔ لوگو ! اپنی صحت کا خیال رکھو ۔۔۔۔ ایسی خوراکوں سے بالکل پرہیز کرو ۔۔۔۔ جب تک زندگی ہے ، صحت اور ایمان کے ساتھ جینے کی کوشش کرو۔ شکریہ