Interesting and informative videos on every topic . World mysteries , History , Health stories , Pakistan Defense , interesting stories , Islam , Christianity , Jews , Zionist , Historic civilizations, World important personalities stories , Unique stories , Wonder stories , History related to Pakistan , India , China , Sri Lanka , Saudi Arabia , education , Pakistan Army , realty stories
वीडियो सुनकर बहोत बार ज़ोर ज़ोर से हंशी आती है और वीडियो बनानेवाले पर उसके बोहरा कॉम के बारे उलूल झुलुल बकवास पर रोना भी आता है। वीडियो बनाने के पहले सही मालूमात हासिल करे। बोहरा 5 वक़्त की नमाज़ पढ़ते है। एयर मौला अली से 21 इमाम तक इमामो द्वारा नबी मोहम्मद सल्ले अलैहि व सल्लम ने जो इल्म अपने अहले बैत को दी थी वही इल्म का सिलसिला एक के बाद एक दाई आगे बढ़ा रहे है। पहले बोहरा क़ोम के बारे में सही मालूमात हासिल कर फिर वीडियो बनाये। इस वीडियो मैं कई बातें मन्घड़त और बकवास है।
اسماعیلی کے ہاں ظہر اور عصر کی کوئی نماز نہیں مگر انکا ساتویں شب کا روزہ عصر کے وقت بند کیا جاتا ہے اور ظہر کے وقت کھولا جاتا ہے۔ ظہر کو بارہ بجے کی تسبیح کا وقت کہتے ہیں۔ اور عصر کو سندھیا ویڑا کا وقت کہتے ہیں۔ یہ روزہ ساتویں امام موسیٰ کاظم کی دی گئی قربانی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے رکھا جاتا ہے جو کہ انہوں نے اپنے بڑے بھائی کے بیٹے محمد بن اسماعیل کو بچانے کیلئے دی تھی۔ یہی وہ روزہ ہے جو کچھ اسماعیلی سال کے 365 دن رکھتے ہیں۔ لیکن اسکا اظہار کرنے کی اجازت نہیں۔ اس روزے کے دوران اگر کوئی دعوت مل جائے، یا کوئی پڑوسی کھانا دے جائے اُس دن وہ روزہ توڑ دیتے ہیں کیونکہ وہ اس دعوت کو امام کی طرف سے ملی رحمت سمجھتے ہیں۔ اگر کوئی کھانا نہ دے، تو انکا سارا سال روزے میں گزرتا ہے۔ مطلب اپنے طرف سے صرف دو وقت کا کھانا ہی کھاتے ہیں۔ تیسرے وقت کا نہیں۔ البتہ اس روزے کے دوران چیونگم، چائے، کافی، پانی، پان، ہالس، ٹافی یا وہ چیزیں منہ میں رکھ سکتے ہیں جن سے پیٹ نہیں بھرتا ہو مگر منہ خوشبودار رہے۔ کسی بھی قسم کی بدبو کو یہ ناپاکی کی علامت سمجھتے ہیں۔ بس اسی وجہ سے دیگر مسلمان کو لگتا ہے کہ یہ تو کبھی روزہ رکھتے ہی نہیں۔ مہینے میں ایک بار عورتوں کی مجلس میں اسے رکھنے کا طریقہ سکھاتے ہیں۔ اور یہ ماں کو زمہ داری دی جاتی ہے کہ اپنے بچوں کو اسکی عادت ڈلوائیں۔ میری ماں نے مجھے بچپن سے اس روزے کی عادت دلوائی ہے، اسلئے میں آج تک یہ روزہ رکھتا ہوں۔ باقی اسماعیلیوں کا مجھے نہیں پتہ۔
Jis k bare mein na malum ho to kuch bhe mat bolo rafze ka kya matlab hain hameri com Rasulullah salwatulh par hain ham panjatan paak ko mante hain behtar ho gaa k rafje na bole kese com k bol ne se pehle jara apna dekho
آپ لوگ اس طرحکی ریسرچ سامنے لاتے ہو کہ مذہبی منافرت پھیلے۔ اس معاشرے میں رہتے ہوۓ لوگ ایک دوسرے کے بارے میں بہت کچھ جانتے ہوتے ہیں۔ بہت سی باتوں جا وجود سرے سے ہے ہی نہیں جوآپ بیان کر رہے ہو۔ تفرقہ بازی پھیلانے سے بہتر ہے بھائی چارہ کو فروغ دیا جاے۔
Bohri faith is a peace loving religion they help each other and no Borhi is poor they are united and by and large very honest they are mostly businessmen and contribute money to Jamaat khana which is distributed amongst the poor, they are better Muslims with less corruption and illegal activity.
To comment on the belief of others require full understanding of that faith which I don’t see in your presentation. So this is nothing but allegations.
Pakistan mein lays poto chips Pepsi coca cola 7 up Miranda Nestlé Colgate pepsodant sunslik paintine uniiliver liver brothers companies marzai community ko funds milta hai