حافظ صاحب اسلام علیکم۔ اگر مریض یہ عمل خود کرے تو کیا حسار کرنا ضروری ہے؟ اگر مریض خود حسار کرے گا تو جن تو حسار کی وجہ سے مریض کے قریب ہی نہیں آسکے گا تو جلے گا کیسے ؟ برائے مہربانی تھوڑی وضاحت فرما دیں۔ شکریہ
آسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ تقبل اللہ طاعتکم اللہ تعالیٰ آپ اور آپکے والدین پر لا تعدادِ رحمتیں نازل فرمائے آمین یا رب العالمین
سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت جی میں اس عمل کا عامل بننا چاہتا ہوں تو اپ سے اجازت کی درخواست ہے اللہ اپ کو خوش رکھے اللہ کی محبت میں اپ مجھے اجازت دیں میں ہندوستان سے محمد اکمل بول رہا ہوںمیں اللہ کے بندوں کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے امت کی خدمت کے لیے اپ سے میں اس کی اجازت چاہتا ہوں