تمام مسالک کے علمائے کرام کے بیانات سننے کےلئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں (نوٹ) این ایس میڈیا کا کسی سیاسی و مذہبی جماعت سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہم بطور میڈیا آپ تک پیغام پہنچا رہے ہیں اس چینل پر فقط وہی ویڈیوز اپلوڈ کی جاتی ہیں جو آپ کے دینی اور دنیاوی معاملات میں آپ کی معاون ہوں
ڈاکٹر منظور مینگل صاحب حفظ اللہ اس امت کے علمائ دیوبند کے عظیم سرخیل ہیں اللہ تعالی نے ان سے جتنا دین کا کام لیا ہے اس کی کوئی مثال ہم نئی بیان کر سکتے علماء کرام ہمارے سروں کے تاج ہیں علماء کرام اس امت کے سرمایہ ہیں ❤❤
ڈاکٹر مینگل صاحب حفظہ اللہ آپ نے منافقت کے بت توڑ دیئے یقین جانیئے ایک مسلمان کے یہی جزبات ہونے چاہیئں لیکن افسوس مصلحت ضعف ایمان کی علامت ہے غزہ کے مسئلے پر ہم سمیت پورا عالم اسلام منافقت سے کام لے رہارہے آپ نے ہمارا دل خوش کردیا ایمان کو تازگی بخشی اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین۔ ۔۔
مولوی بھائی آپ نے ، اور تمام اسلامی ممالک نے اسرائیل اور امریکہ کا کیا بگاڑ لیا ۔۔۔؟ گیدڑ بھپکیوں سے کیا فائدہ۔۔۔؟ افغان مجاہدین نے اپنا ملک آزاد ضرور کروایا لیکن خیر سے انہیں بھی امت مسلمہ سے یا بیت المقدس سے کوئی غرض نہیں ۔۔۔۔ امریکہ سے تمام اسلامی ممالک اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں بلکہ عملا امریکہ کو باپ سمجھتے ہیں۔۔۔ اور امریکہ اسرائیل کا بھی باپ ہے ۔۔۔ اور امریکہ پاکستان فوج کا بھی باپ ہے جس فوج کے لیے ہمارے منافق مولوی اور عوام دعائیں کرتے نہیں تھکتے ۔۔۔! تو اگر عملی میدان میں کچھ کر نہیں سکتے تو برائے مہربانی گیدڑ بھپکیوں سے عوام کو متاثر کرنے کی ناکام کوشش بھی کریں ۔۔۔ شکریہ