الحمد للہ الحمدللہ ثم الحمد للہ کہ ھم احمدی مسلمان ھی ھیں جو حقیقی معنوں میں اسلام کے احکام اور اصولوں پر دل و جان سے ایمان رکھتے ہیں اور دل و جان سے اسلام کے ھر حکم پر کار بند ھیں اور باقاعدہ عملی طور پر حضرت اقدس محمد مصطفیٰ خاتم ا لانبیا صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت اور آپ کی محبت کے سچے دعوے دار ہیں آج دُنیا کے خطے پر کون ھے اسلام کو پوری دُنیا میں پھیلانے کا کام کر رہا ہے اور کون ھے جو 100 سے زیادہ زبانوں میں قرآن کریم کے تراجم کر کے ھر ملک میں پھیلا رھا ھے الحمدللہ یہ جماعت احمدیہ اسلامیہ ھی ھے جس کو یہ سعادت نصیب ھے کہ وہ قرآنِ عظیم کی اشاعت اور تبلیغ میں اکیلے کام کر رھی ھے اور قرآن کی تعلیم کو دُنیا کے ھر خطے میں صرف اور صرف جماعت احمدیہ اسلامیہ ھی پھیلا رھی ھے الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ثم الحمدللہ کہ ھم اس سچی جماعت کے ممبر ہیں احمدیت زندہ باد زندہ باد اسلام احمدیت زندہ باد زندہ باد حضرت اقدس محمد مصطفیٰ خاتم ا لانبیا صلی اللہ علیہ زندہ باد زندہ
<Mashallah Alhamdulillah Subanallah Allahu Akbar > Islam Ahmadyyat Khilafat Zindabad > LOVE FOR ALL HATRED FOR NONE > Ahmadi Muslims Myanmar (Burma) 14/06/24