العجل يا امام عليه السلام... الهي آمين يا رب العالمين... اللهم صل على محمد و ال محمد و عجل فرجهم و اهلك عدوهم... لعنت بر دشمنان زهره عليه السلام... لعنت بر دشمنان اهل بيت عليهم السلام...🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
لبیک یا مولا غازی عبّاس علمدار ۔۔ مولا حاضری کا شرف دی دیں مولا بلا لیں😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏 مولا زوار بنا دیں 😭😭😭🙏🙏🙏 مولا مولا میری اولاد کو عزادار بنا دیں😭😭😭🙏🙏🙏 میں ایک سنی فیملی سے ہوں میری شادی بھی سنی فیملی میں ہی ہوئی ہے آپ سب سے دعا کی اپیل ہےکی میری لیے دعا کر دیں کے مولا میرے بچوں کو عزادار بنائیں عشقِ اہلِ بیعت عطا کریں ہم سب کو زوار بنا دے ۔۔۔😭😭😭🙏🙏🙏