ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت خوب اور بہت ہی زبردست اللہ تعالیٰ نے محترم برادرم داؤد صاحب کو نظمیں صرف پڑھنے کی ھی نہیں بلکہ ایک خاص مَلکا عطا فرما رکھا ھے الفاظ کی اونچ نیچ، کہاں پر آواز کو اُٹھانا ھے زبردست بہت ہی زبردست اللہ تعالیٰ ان کو صحت و سلامتی سے رکھے اور ان کی آواز جو ان کی پہچان ہے کو بھی تادیر سلامت رکھے آمین ثم آمین اسلام احمدیت زندہ باد این اے منظور
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جو بھی نظم اداہوتی ہے بہت خوبصورتی سے ادا ہورہی ہوتی ہے کلام کی خوبصورتی کا حق ادا ہو جاتا ہے مجھے داؤ د ناصر اور مرتضی کی آ واز بہت پسند ہےایک ایک لفظ میں جان ڈالتے ہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب صورت ہیں
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ ۔محترم داود احمد صاصب اگر آپ میری یہ تحریر پڑھیں تو میں نے آپ سے پوچھنا ھے۔ کہ آپ کی نظم وہ پیشوا ہمارا۔RU-vid.سے Delete.کیوں ہو گئ ھے۔please.آگر آپ مجھے بتا سکیں تو ضرور بتائیں۔میں آپ کی آواز میں بہت نظمیں سنتا ہوں۔آپ کے تعاون کا بہت شکریہ۔والسلام لئیق احمد سیٹھی۔جرمنی۔Lübeck
Ahmadies present poems/songs--' this is entertainment ----but this entertainment cannot prove that Mirza Ghulam is JESUS and Mehdi. It is good entertainment. GOD BLESS
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برا کا تہ ۔محترم داود صاصب آللہ تحالی نے آپ کو زبردست جلالی آواز عطاء کی ہے۔آپ کی آواز سے دل میں تقوی پیدا ہوتا ہے۔اللہ تعالی آپ کو صحت وتندرستی والی لمبی عمر عطاء کرے۔۔آمین ثماآمین
Mirza qadiani 1 kazab sharabi zani begairat jahanmi insan ha.allah is ko jahanam ke akhre garay me phenkay ameen..aur sab qadianio ko hadyat de ameen...