Tanweer Teck skt is perfect channel for new and Old Technical Seekers/Trianees. Hello Friends, Welcome to My RU-vid Channel Tanweer teck skt Technical related video is posted daily on this channel.
For Business Inquiries and help: loverpak_88@yahoo.com
Bro mere pas power sonic ki 214 amp 12 volt k battery 1000 watt ups pr lgi h wo charg b hoti h or full ho k trip k kr jata ups pr jb load prta light jany pr 15 mint b ni nikalti
اسلام علیکم ۔۔میرے پاس 200 ایمفرز دو بیٹری اور 24 واٹ یو پی ایس پر لگی ہے بیٹری گرم ہوتی ہے اور فل بھی نہیں ہوتی اور ٹائم بھی کم نکلتے ہیں اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے ۔۔
میرے بھائی ٹریکٹ ایسی سولر پلیٹوں سے کبھی چل ہی نہیں سکتا جب تک اپ اس کے ساتھ یو پی ایس یا کوئی انورٹر نہیں لگائیں گے مجھے یہ بتائیں ڈی سی وولٹیج پہ چلتا ہے ایسی ڈی سی وولٹیج کو اے سی میں کنورٹ کرنے کے لیے کچھ تو لگاؤ گے نا کیونکہ ایسی سب سے پہلے ایسی سپلائی لیتا ہے وہ ڈی سی سپلائی نہیں لیتا
Aoa.bhai 2 ac 1.5 ton ke dc inverter aik fridge aik deep feerzer aur led lights aur 4 fans ke liye offgrid solar konsa lageyga aur price kia hogi. A+ quality ke tamaam equipments and wiring ke sath..aur lilla interchange motorway ke qareeb dairy mai lagwana hai kia aap laga ke dey sakty hain.?? Note.. daira normally khali rehta hai tho load ziyada use nahi hota tho kia koi nuqsaan tho nahi hoga solar system ko ?? Thanks..
یو پی ایس ، کو مسلسل Off حالت میں چلانے سے اسکا انورٹر ماڈیول ڈسٹرب ھو جاتا ھے کیونکہ وہ 8 گھنٹوں کیلئے ڈیزائن نہیں ھوا ھے ۔ برائے کرم لونگ ٹرم پر ایسا کرنے سے اپنا نقصان نا کریں شکریہ