پیارے مفتی محمد حنیف صاحب کرکشن کرلیں ایک کروڑ روپے تھے اس وقت ہم جوان تھے JUP کے کارکن تھے تحریک کے ہم کارکن تھے اور الحمدللہ پیارے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ختم نبوت کے طفیل ہم بقید حیات ہیں مگر افسوس کہ جس ہستی کی بصیرت سے ان کے گھر میں دعوت اسلامی کی داغ بیل رکھنے کی حضرت نے میٹنگ بلائی اور مولانا الیاس قادری کو چنا گیا آج وہ حضرت کا نام لینے سے ہچکچاہٹ کا شکار ہیے نورانی میاں کے عرس کے موقع پر اور 7 ستمبر 1974 کے عظیم الشان واقع پر
اللہ تعالیٰ استاد محترم جناب سید امتیاز حسین شاہ کاظمی صاحب کو صحت و تندرستی اور ایمان وسلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین اسی طرح پوری زندگی دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اپنے حفظ و امان میں رکھے آ مین ثم آمین یا رب العالمین ❤
سنیوں کو تقسیم کرنے والا ، سنیوں کے درمیان فتنہ کس نے پھیلایا ، یہ بھی عوام کو سمجھنا چاہیے۔ امن خراب کرنے والا کون ہے۔ یہ بھی عوام اہلسنت کو سمجھنا چاہیے۔ تقریر کرنی بہت آسان ہے۔ مگر عمل کرنا بہت مشکل ہے۔
مسئلہ خطا پہ عرفان شاہ اور منور شاہ نے بڑا شور مچایا تھا اب سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں گستاخی ہوئی ہے اب یہ لوگ ستو پی کے سو گئے ہیں