We did not invest in human capital. Education for farmers. Education for women. Population control can be achieved by education for women like Bangladesh. The American and Israeli farmers are the most educated farmers in the world
Mujhe ye btaen ke ye lehsan hi to he desi lehsan me Jo fawaid he is me kiya us se b Ziyada faide hn aor hum ghreb log he itna mehnga lehsan Kase khreeden ge Kase khayen ge iG gold ka bna Howa he kiya g1 me kiya khassiyat he Jo desi lehsan me nhi he? Plz jwab zaror den
یہ انکر سو فیصد مداری ہے مداریوں کی طرح کرتب دکھا کر عوام کو بے وقوف بنا کر سنسنی اور دھشت پھیلا کر جھوٹ بیچ کر پیسے کماتا ہے اس کے 95 فیصد تماشے فوڈ پر ہوتے ہیں فوڈ ایک ایسا موضوع ہے جس پر جتنا مرضی جھوٹ بولیں اس کی گنجائش ختم نہیں ہوتی ایک عام أمی کسی بھی فوڈ آئیٹم کو سامنے رکھ کر کئی گھنٹے اس کی تذلیل کرسکتا ہے اس کے لیۓ کسی علم کی ضرورت نہیں ہے جو منہ میں آۓ کہتے جاو پروگرام بن جاۓ گا اور لوگ غور سے سنیں گے میری عوام سے گزارش کہ ہے کہ یہ مداری نہ دیکھا کریں اور یقین کریں کہ کوئی بیماری بھی خوراک کی وجہ سے نہیں آتی اس کم بخت نے اپنے کیریر میں سب سے زیادہ حملے دودھ جیسی نعمت پر کیۓ ہیں اس کے نزدیک ساری خوراک میں سب سے زیادہ زہر دودھ میں ہے اس سے کوئی پوچھے کہ اگر دودھ میں اتنا ہی زہر ہے تو اسی دودھ پر پل کر پاکستان کی کتنی نسلیں جوان ہو چکی ہیں کیا کبھی کسی نے دیکھا ہے کہ کوئی بچہ یا بڑا دودھ پی کر ہسپتال گیا ہو یہ جب بھی فوڈ کی بات کرتا ہے تو دھشت پھیلانے کے لیے اس سے ہونے والے کینسر کا ذکر ضرور کرتا ہے عوام کی اطلاع کے لیے عرض ہےکہ پوری دنیا میں پاکستان میں سب سے کم کنسر ہے آسٹریلیا میں کینسر کی شرع 550 فی ایک لاکھ امریکہ میں 450 فی لاکھ اور پاکستان میں یہ شرع 67 افراد فی لاکھ ہے اگر بیماریاں خوراک میں ہیں تو ہماری خوراک یورپ کے ہزار گنا بہتر ہے اور یہ جھوٹ بولتے ہیں کیونکہ پاکستان میں جھو سب سے مہنگا بکتا ہے
jis bt ka pata na hu us ky baray ma fazool batain ni krty, pehly khud tasdiq kr ky aw, ye ik Approved variety hai, sadar pakistan ny isko tamgha-e-imtiaz bhi dy diya hai 2023 ma he.
@@arslanakhtar5332 محترم نئی ورائٹی منظور کرنا فیڈرل سیڈ سرٹیفیکیشن نامی ادارے یا صوبائی سیڈ کونسلز کا کام ہوتا ہے۔ یہ ورائٹی ۲۰۲۱ میں منظور ہوچکی ہے۔ این اے آرسی میں یہ ورائٹی ڈویلپ کی تھی ڈاکٹر ہمایوں خان مرحوم نے۔ بھٹی صاحب اس لحاظ سے غلط بیا نی کر رہے ہیں کہ کسی فارم پر لگے لہسن کو این اے آرسی سے تصدیق یافتہ قرار دے رہے ہیں ۔ این اے آرسی ایسی کوئی تصدیق نہیں کرتا اور نہ اس کا کام ہے۔ یہ ایک زرعی تحقیقی ادارہ ہے کھیتوں میں لگے کسی پودے یا بازار میں فروخت ہوتے کسی بیج یا نرسریز کی تصدیق اس کا کام نہیں ہے۔ بھٹی صاحب نے دیگر بھی مبالغے کیے ہیں بس اڈوں میں دوائیاں بیچنے والوں کی طرح۔
NARC G1 merely a buzz word, do you think that its price will sustain and the domestic user will buy it for kitchen use at this high price. Never. Merely Seedlers are creating fake demand and price hike. Not more than a gimmick.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ . . یہ باتیں سب بھٹی صاحب کی حقیقت پر مبنی ہے لیکن ریٹ کچھ زیادہ انہوں نے بتلایا ہے جس دن سے یہ مارکیٹ میں لانچ ہوا ہے اسی دن سے میں اس پر نظر رکھے ہوئے ہو یہ نہیں کہا کہ وہ 75 سو روپے پرکلو گرام ہے اور یہ ریٹ زیادہ ہے میرا موقف ہے کہ اس کو سستا ہونا چاہیے تاکہ ہر آدمی کی اپروچ میں یہ ہو سکے جیسا کہ پہلے یہ پندرہ سو روپے پر کلو گرام تھا
Desi lehsan 100 rupy kilo liya hy. Koi pagal ka putter hoga Jo G1 lehsan 1500/2000 ruoy kg ly kr khaay ga. Ab brilor murgi 600 ho chuki lanat bhaijo or beaf khao
سر اپنے جو فرمایا ہمارا کاشتکار نئی ٹیکنالوجی اور دوسرے ذرائع استعمال نہیں کرتا مگر ہماری حکومتیں کسانوں کو فصل کی قیمت ہی پوری نہیں دیتیں اور نہ ہی کوئی امدادی سامان فراہم کرتیں ہیں بلکہ کاشتکار کو فرٹیلائزرز ہی موقع پر نہیں ملتی اگر ملتی ہیں تو بلیک میں زیادہ قیمت پر ۔۔۔؟۔۔۔
Seeds oil and vegetable oil both contribute well to increase cancer risks along many others . Nothing , that is offered from TV , is good for health . People are ignorant while holding University degrees not focusing on food but relying only on highly untrusted sources . A plenty of land in urban areas is going waste . Looking at the current prices and shortage every inch of soil must be cultivated . Has anyone understood why government do not plant fruit trees anywhere . Governments will never encourage such healthy productive measures to keep the people plundered . These stupid University degrees won’t feed anyone . Learn to grow own food