بیشک بجا فرمایا حق ہے سبحان اللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب کیا بات ہے جناب اللہ پاک ھم سب کو دین سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین تاجدار ختم نبوت زندہ باد لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں صدقے جاواں ❤❤❤❤❤
چشتی صاحب کو گالی دینے میں جو مہارت حاصل اس فن کے سوا کسی دوسرے فن میں ایسی مہارت نہیں. اور ان جیسا یدطولی بھی کسی اور کو اس عظیم فن میں حاصل نہیں. خیر جس کے اندر جو ہوتا ہے، وہ باہر نکلتا ہے.