@@Ali-Abbas-356 جی بھائی یہ سرکاری ادارہ ہے چکوال میں تو انشاءاللہ وہ گارنٹی ہوگی وہ مسئلہ نہیں ہے ملاوٹ کے بغیر یہ بناتے ہیں اپ وزٹ کر سکتے ہیں چکوال میں یہ بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال اور ابھی شاید یہ ملے بھی نہیں کیونکہ اس کا تیل جو ہے نومبر دسمبر میں نکالتے ہیں