یہ ایک اسلامک چینل ہے جس میں عقائد و اعمال پر مشتمل مواد شائع کیا جاۓ گا اور ساتھ ساتھ اصلاح معشرہ اور اصلاح اعمال کے حوالے سے قرآن وحدیث سے درس بھی دیا جائے گا تو لہٰذا تمام عاشقان رسول صلی اللّہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم اس چینل کو کامیاب بنانے کےلئے سبسکرائب اور لائک ضرور کیجئے
Qurban SHah sab ma ap per mere sb se favorite Khteeb Allah apko Janatul firdos ma ala muqam Ata farmai Ameen Suma Ameen Dunia ma bohat khateeb han Lakin ap jasa koi nai ha 😢
ماشاءاللہ جی اللّٰہ تعالیٰ آپ کی محبت سلامت رکھے کیا آپ کے پاس وہ بیان پڑے ہوئے ہیں جو آپ کے پاس کر کے گۓ ہیں اگر ہیں تو عنایت فرمائیں تا میں اپلوڈ کر سکوں تاکہ شاہ صاحب کا فیض عوام الناس تک پہنچیے