بھائی اس کا جواب کسی کے بھی پاس نہیں ہر مذہب اپنے مطابق بتاتا ہے ۔۔۔ بائبل ۔ ہندو گرانت ۔ تورات ۔ گرو گرانت ۔ ہر کسی میں یہ سب بتایا گیا کبھی کوئی اور کتاب بھی پڑھ لینا
دنیا علم کی طرف جا رہی ہے اور عرب جاھل ہو رہے ہیں افسوس در افسوس عرب نے تبلیغی جماعت پر پابندی لگائی تو جس مولوی نے خطبہ لکھا ہے اس نے ایسی جاہلانہ باتیں لکھی ہیں پتہ نہیں ہمارے مولوی کیا کر رہے ہیں اس کو تو اسی وقت جوتے سے مارنا چاہیے تھا اس خطبہ لکھنے والے مولوی نے لکھا اہل سنت والجماعت کا گنہگار بدعتی عادل عابد سے اعلی ہے پھر اسی خطبے میں ناصر الدین البانی کی حدیث نقل کی ہے جس سے علامہ رمضان بودی شافعی نے مناظرہ کیا اور سوال کیا کی پوری زندگی کوئی شخص ایک قاری قاری عاصم کوفی کی قرات میں قران دنیا میں پڑھی جاتی ہے انہی کی قرات میں نماز پڑھتا ہے باقی 6 قاریوں کی قرات میں کبھی نہیں پڑتا تو یہ نمازی مقلد ہوگا قاری عاصم کا یا مشرک اگر مقلد ہوگا تو ناصرالدین البانی سے کہا اپ بھی مقلد ہو جائیے اور ایک قاری کی قرت پڑھنے کی وجہ سے تقلید نہیں شرک کر رہا ہے تو ناصرالدین البانی سے کہا علامہ رمضان بودی شافعی نے کی اپ اپنا شرک دھو دیجئے پورا قران نہیں صرف سورہ فاتحہ سات قرت میں پڑھ کر سنا دیجئے 3 گھنٹے کا ٹائم دیا کہا اپ مجمعے کے سامنے اپنا شرک دھو دیں سات قرات میں سورہ فاتحہ سنا دیں غیر مقلدیت کا بھوت ناصرالدین البانی پر سوار تھا وہ اپنا شرک نہ دھو سکے دنیا سے چلے گئے تو ایسے بدعتی اور فتنہ گر کی روایتیں نقل کی ہیں اس بیوقوف خطبہ لکھنے والے مولوی نے وہ سمجھتے ہیں ہم عرب مولوی ہیں جو چاہیں وہ لکھ دیں ان کی جہالت کھل کے ا گئی پھر علامہ رمضان بودی شافعی نے کتاب لکھی اور لکھا ناصر الدین البانی جو دوسروں کو بدعتی کہتا تھا خود بدعتی نکلا
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اللہ تعالیٰ آپ کو ھمیشہ اس طرح حق گوئی توفیق عطا فرمائے اور اللہ تعالی ھم سب کو اپنا رضا نصیب فرمائے اور ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے آمین ثم آمین وسلام مولانا مفتی اشرف علی مدنی ے