We deal in Java Sparrows , White Java , Silver Java , Opel Java or most famous fawn Java. At this time our focus on Fawn Java and on her breed because the fawn color is very short in all over Pakistan. My aim is to increase its bread and meet the shortage.
My dad has a lot of information about birds and he wants me to share this information all over the world. He know how to keep birds, how to protect them, how to feed them, how to protect them from hot & cold weather, how to protect them from diseases. Moreover they know a lot about birds
Mr. KHALID You can contact me on WhatsApp 03224598016
👉👉 PLEASE LIKE & SUBSCRIBE IF THIS WAS OF USE! THANK YOU! 👍👍
Mashallah Khalid Bhai ap bohat achy inshan ho Allah pak apko lambi Zindagi ata kary sahat wali or esi tara achi achi baty ap btaty raho achi bat btana bi ek sada jariya hay
بیٹا جو بھی پوچھنا ہو جب مرضی فون کر کے پوچھ سکتے ہو گرمی کی وجہ سے ویڈیو بنانا بہت مشکل ہو جاتا ہے چھت پر موسم کچھ بہتر تھا تو کہا سب دوستوں کے لیے ویڈیو بنا دوں انشاءاللہ آگے موسم بہتر ہوگا کوشش یہی ہوگی کہ ہفتے میں ایک ویڈیو اپ لوگوں کے لیے لازم بنایا کروں۔
@@umairmustafa7676 بیٹا مصروفیت بہت زیادہ تھی اور بوجہ گرمی طبیعت ساتھ نہیں دیتی کہ اتنی شدید گرمی میں چھت پر ویڈیو بنا سکوں اس لیے تاخیر سے ویڈیو کیلئے معذرت خواہ ہوں۔
الحمدللہ 15/16 سال سے شوق کر رھا ھوں ۔اپکی ویڈیو اچھی ھے۔۔باقی سوفٹ تو ٹھیک ھے ۔ مگر جس چیز پے اپنے فوکس کیا ۔کہ اھم چیز پاؤڈر ۔۔ اج تک کسی برڈ کو نہیں دیے۔۔ ھر قسم کا برڈ رکھا ھے۔۔اچھی برڈ اتی ھے ۔ اس ویڈیو کے بعد نیو لوگ بھاگ جائیں گے کہ اتنا سیاپا۔۔😅 برڈ رکھنا کوئی مشکل نہیں ۔۔ اسان کام کریں اور دیکھائیں ۔۔۔
اللّہ پاک آپکو ہمیشہ خوش رکھے۔دراصل گرمی کی شدت کی وجہ سے ابو سے ویڈیو بنانا بہت مشکل ہو جاتا ہے کچھ اس بنا کی وجہ سے بھی ان کی ویڈیو نہیں آرہی انشاءاللہ جیسے ہی کچھ موسم بہتر ہوتا ہے تو آپ کی خدمت میں ابو ضرور حاضر ہوں گے.(حمزہ خالد)