السلام علیکم بھائی جان کی حال ہے اچھا بھائی ہم نے 2023 ماڈل غازی لیا ہے ابھی 60 گھنٹہ چلایا ہے اس کا ہڈرالک کا جو واپسی والا میپ ہے اس کا رنگ لیک ہو جاتا ہے
Ustad g merry pass fiat 480 hy to wo race prr hydraulic uthata hy purra or slow race orr down krr detta hy or jub tractor bund krtty hain to hydraulic sarra nechy krr detta hy keya mslla ho sktya hy
AOA Bhai Mera tractor hy ghazi 17 model hy AJ kachy road par ja Raha tha pechy 9 phala haal tha assembly Kay sary satad bhr nikil aye hy tractor body sy Kia waja ho ge pump new lagwaya hy 2 din phly assembly Kay satad company fitted thy AJ tak nai kholay reply lazmi dena
کھودا پہاڑ، نکلا چوہا ۔ وہ بھی مرا ہوا ۔ پوری اسمبلی کھول لی، پہلے تو یہ ہی نہیں بتایا کہ کھولی کیوں، چلیں جب کھول ہی لی تو کم از کم یہ تو بتا دیتے نقص کیا نکلا، کیا چیز نئی ڈالی ، کیا مرمت کیا، اگر کسی بھائی کو کچھ سمجھ آئی ہے تو پلیز مجھے بھی بتا دے، شکریہ