بن کہ تاریکیوں میں ضیاء آگئے مصطفیٰ مصطفیٰ آگئے آگئے گود میں ان کو لے کہ کھے سعدیہ دیکھیے حسن کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔انتہا آگئے آتشیں بھج گئ بت گدے گر گئے لے توحید کی وہ لوا آگئے ان کو دیکھا تو کھنے لگے انبیا ہم سبھی مقتدی مقتدا آگئے اب کسی بھی نبی کی ضرورت نہیں حشر تک بن کہ وہ پیش واہ آگئے
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز اور بہت ہی عمدہ مگر انتظامیہ نے پیسے سہی انداز میں نہیں دیے قرآن کریم کی تلاوت سننا فرض ہے اس کو سن لیں اور سکون قلب محسوس کریں پھر ہدیہ پیش کر دیں بہت طریقے ہیں دینے کے
سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ بہت ہی پیاری اواز اور بہت ہی خوبصورت الفاظ بیان کیے گئے ہیں ما شاء اللہ ما شاء اللہ اللہ تعالی ہمیں دین کی طرف بڑھنے کی توفیق دے صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا کرے اور ایمان والی موت نصیب کرے امین