السلام علیکم۔ اردو ہماری قومی زبان اور نوجوان ہمارا عظیم قومی سرمایہ ہیں اور مجھے نہایت خوشی ہے کہ میں ان دونوں سے وابستہ ہوں۔
"Urdu With Rasheed Uz Zafar"
اس چینل کو بنانے کا مقصد بھی یہی ہے کہ ششم جماعت سے لے کر ماسٹرز تک کے اردو سلیبس پر نصاب کے عین مطابق لیکچرز یہاں دستیاب ہوں آپ نہم، دہم اور گیارہویں،بارہویں جماعت کی اردو سلیبس سیریز میں تمام موضوعات جو کہ سلیبس میں شامل ہیں ان پر لیکچرز دیکھ سکیں گے۔ اس کے علاوہ اصنافِ ادب، اردو گرامر کے حوالے سے بھی مفید لیکچرز سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ آج کے دور کی ضرورت کے عین مطابق مختصر موٹیویشنل لیکچرز اور علامہ اقبال کی شاعری کی ویڈیوز بھی آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ اور اس کے ساتھ ساتھ آپ میری شاعری کی ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے۔
مجھے پتہ ہے کہ نام روشن رکھیں گے بچے دیے کی مانند انہی چراغوں کو ہی جلا کر تو میں رشید الظفر بنا ہوں
Dear teacher, I am afraid that my desire to study from you will remain a desire.Why don't you teach my section if you didn't become our class teacher in the second year also.When I was in college for the first time(for star of sahiwal )I took a lecture from you and I have been wanting to study with you ever since.But you......🏃🏃🏃🏃🏃
Faiz Ahmad Faiz as a poet of substance and fame demands poetic vocabulary , Oxord-Urdu English Dictionary. Mr Zaffar has excellent command of Urdu to translate each couplet without recourse to Dictionary by dealing with idiomatic components of each Ghazal which is learning experience for Faiz Ahmad Faiz poetry which every examiner would look for to award fair marks.