Subscribe My channel If You Are Interested in Travel, Adventure & Historical Places Videos سسکرائب کریں میرے چینل کو اگر آپ شوق رکہتے ھیں سیاحت ،نئ نئ جگہ گھومنے اور اسلامي تاریخي جگہوں کے ( اس میں مکہ اور مدينے کي زيارت بھي شامل ہے )
اِن حجاج کو کھانے کے علاوہ کوئی اور کام بھی ہے یا نہیں؟ ایسے وی آئی پی ولیمہ حج کا کیا فائیدہ؟ یہ حج کا کیا حال کردیا ہے اِن لوگوں نے؟ A, B,C,D category اور VIP حج وغیرہ؟ حج ہے یا Islamic Premier League ہے؟ اللّٰہ جل و شانہ کے سامنے تو سب اِنسان برابر ہیں پِھر حج میں یہ تفریق کیوں؟
Ameeron k liye to Hajj hai hi, lekin aisi facilities jo clip m hai, wo super ameeron k liye hai... Yaani through private Hajj. In India agar Hajj committee k through jayenge to aisi facilities bhool jayen😢