||||||||||||||||||○○○○○○ *Nothing new in this video* *But, encourage to do good in our life.* *Simply express levels of thinking of a person by giving five types of modules:-* *#1) Caveman Thinking.* *#2) Tribal Thinking.* *#3) Profits & Loss pattern of Thinking.* *#4) Cause Thinking.* *#5) Universal Thinking.*
Massalam Can we say that there are four elements of love Selfless Love, Compassionate Love, Sympathetic Love, Empathetic Love (as there are four chambers of heart)?
اے رب العالمین ہمیں واحد تیرا ہی محتاج بناے رکھنا ، اور اپنے قوم کے مومن بندوں کو گناہوں سے معاف فرما اور ہر ایک کو تیرے عبادت پر قائم رکھ آمین یارب العالمین اا
ماشاءاللہ...بہت بہترین سیریز رہی اس مرتبہ خاص کر کہ دعوتی اعتبار سے بہت مفید...اللہ آپ کو بہت بہترین جزاء خیر عطا کرے اور صحت و عافیت والی زندگی دے آمین
Aameeen... Masha allah... In series keliye hum aapke mashkoor hai... Allah tala se dua hai ke wo aap ko ajr e azeem aata farmaye... Aur koshishou ko sharf e qubuliat aata kare Aameen...
The example of cutting the ears of animals, I have seen this with my own eyes in India, there are temples, where they take a piglet and cut off its ear and offer it to their god. In this temple on a particular day
جانوروں کے کان کاٹنے کا ایگزامپل میں نے اپنی انکھوں سے ایسا کا ایسے ہی دیکھا ہے انڈیا میں بھارت میں یعنی وہاں پہ ایک مندر ہے جہاں پے خنزیر کے چھوٹے بچے کو لے کے اور اس کا کان کاٹ کے اور وہ اپنے خدا اپنے بھگوان کو چڑھاتے ہیں اس مندر میں خنزیر کا بچہ اس کے کان کو کاٹ کے اور وہ مندر میں چڑھاوا چڑھاتے ہیں