MessageTV the first HD Asian channel. We promote the authentic teachings of Islam as well as those issues which are ignored by the mainstream media. MessageTV has uploaded videos of many distinguished scholars of Islam including Allama Khalid Mahmood, Mufti Taqi Usmani, and many other authentic scholars.
+923136283360 / messagetvpakistan@gmail.com , For Promotion / Collaburation / Business Inquiries
Mufti sahab is sleeping, the injustice is happening against anybody who is criticizing the government. Nobody lifting arms here. Mufti sahab is fully supporting the government otherwise he will be in jail. There is a corrupt elite's state within the state. The establishment corrupt parasite is stronger than the host.
قابل صد احترام گمراہی کا راستہ اختیار کرنا رائے کی آزادی نہیں بلکہ یقینا اس کی معاونت ہے یعنی اگر کوئی دلیل کی بنیاد پر قادیانی بن جائے تو ہم یہ کہہ کر چھوڑ دینگے کہ اس کو اپنے رائے کا اختیار ہے
Allah taala ghaddaraon ko dunya aur aakhirat me sakht se sakth aur ibratnak saza de. Allah mere murshed ismail haniyeh sahab ke darjaat buland farmaye.
اویس اقبال: یار خدا کا خوف کریں مفتی واجدی: خدا تو موجود ہی نہیں، میں کیوں خوف کروں؟ نفتی صاحب اپنا پیر مخاالف کے گردن پر رکھ کر بات کرتے ہیں، اس کی چیخیں نکالتے ہیں۔ مجھے ان کا یہ سڑائل پسند ہے 😂
جھوٹ اور جہالت جہالت یوں کہ ماں سخت سیریس خالت میں ہے اور یہ اسُ کو گشت کیلئے لے گئے۔۔ ایک شخص جہاد پر جا رہا تھا ۔۔نبی پاک نے یہ کہہ کر واپس کر دیا کہ جاو اپنے بیمار بوڈھے والدین کی خدمت کرو یہئ تمھارا جہاد ہے۔۔ یہ انبیاء سے زیادہ سمجھدار اور متقی ہیں کیا۔۔ دوسرا جب میں لندن آیا میں نے دیکھا یہ لوگ غیر مسلم کوُاسلام کی دعوت تک نہیں دیتے۔۔ میں اس سے پہلے عشرہ لگاُچکا تھا۔۔ جھوٹی کارگزاریاں سناُکر لوگوںُ کو مرعوب کرتے ہیں۔۔ سوال کاُجوابُ کبھی نہیں دیتے۔۔ قرآن ترجمے سے کبھی نہیں سمجھتے۔۔
Mufti sahb m jb b y awam k gunah dekhti hun mery zhn m kheyal ata hy k Allah pak peda hi na krta y logon ko jhnm or kbr ka azab...mjy is ka koi hl bta dyn k y kheyal na ay
Naeem but sb ye hakeem sb hi hein jinho ne is nafsa nafsi k dor me Allah ki makhloq ko Allah se jor dia h khuda se mangna sikha dia h logon ki zindagyon me skon aya h ap b mukhlasi se hakeem sb k bare me sochin ap b nafa paein gy
meri kopdi ghoom jati h allah ek davbandi ki sadi ahlehadess ladki se karli ab vo bolti h nikah ho gaya na davbandi bolta h hogaya .. vo bolti ye hades h sahi hadess h fir mujhe bi dar lagta h fir davbandi bolta to abtk hamne kiya kiya chalo man late nikah nhi hua lekin ye kiya tha ye pakka ki nikah nhi hua bolti nikah to hua .. nikah to hua lekin dar lagta h .. esj confuse sucvetion hogayi dar hi dar har jagah iktaaaf .....iktalaaf
BABA FREED RAMTULAH ALE B TO DRVEESH THY UN KI KARAMT KY BARY ME KYA KHEN GY JO UNHO NY SIRF BISMILLAH PRH K meti py phoonk mar ky usy sona bna diya tha iski vjha yhi thi k unki zuban boooht pak thi isi lye taseer thi q k hr time zikr ELAHI KRTY THY HMARY MURSHEED PAK B HR TIME ZIKR KRTY H UN KY LFZ LFZ SY FAIZ MILA H HMEN ZINDGI KA MQSAD SMJH AYA H UN KY FEZ SY ALLAH PAK UN KO SLAM RKHY OR APKO OR AP KU AJNDY KO HIDAYT ATA FRMAYE OR DRWEESHOON KI QADAR KI TOFEEQ B DY MOLA AP KO AMEEEEEEN SUMAAAAAAN ALLAH HUMA AMEEEN ELAHI AMEEEEEEEEN YA RABUL AL AMEEEEEEEEN❤❤❤❤
معذرت کے ساتھ مولانا زاہد الراشدی جیسے جید عالم دین نے بہت ہی غیرمنطقی اور بے وزن آرگومنٹ دیا ہے۔ اختلاف ایک الگ چیز ہے اور اہل سنت والجماعت کے منہج سے نکل جانا، صحیح احادیث کا انکار کرنا، اور کئی فرائض کا انکاری ہو جانا، عذاب قبر کا منکر ہو جانا، معراج النبی ص کا منکر ہو جانا کیا اس کو اختلاف کہا جا سکتا ہے؟ کیونکہ یہ سب غامدی کے عقائد ہیں۔ مولانا صاحب کو بیٹے کی گمراہی کو اختلاف رائے کہنے کے بجائے اس کی سرزنش کرنی چاہئے۔ بیٖٹا راہ راست پر آئے یا نا آئے یہ تو اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ لیکن کم از کم عام مسلمانوں کی حوصلہ شکنی تو ہوگی۔ اختلاف رائے کہہ کر تو آپ عام مسلمانوں کی اس گمراہی کے لیے حوصلہ افزائی کر رہے ہیں جو غامدی اور انجینئر مرزا جیسوں کی میٹھی اور چکنی چپڑی باتوں کا شکار ہو رہے ہیں۔
ap jo mrzi kh lo mgr ye mat bhoolo k izat zilt ALLAH PAK K ekhtyar me h ASLAM ME GEEBT KI SAZA TO APKO MALOOM HI HOGI ALLAH PAK HMEN MAF FRMAYE JO HM NY AP KI BATEN SUNI AP APNI JGA LGY RAHO OR MURSHEED PAK KO KHDMT KHLQ KRNY DO AKHIR TO MRNA HI H NA QAYAMT K DIN DEKH LENA MURSHED PAK KO OR UN KY CHAHNY VALO KO HAZOOR PAK SAW KI SHFAEYT NSEEEB HOGI INSHALLAH💝💝💝
Mufti sahyeb hm aap ko bahut den se sonte hi r like krte hi ham India se hi Aap haar baat pr India ko ilzam q dete ho Aap ka govt nakar england.amrica me bulding banate hi Pakistan ka paisa se Pura zindage out off Pakistan me rhata hi.islamic country me superem Cort ka judju Islam ka opicit deceactoin deya .aap ka har govt.ka Banda mulk se bahr rahta hi r aap baat krte hi India q nhi bolte k mulk ka nuksan mulk ka politician ne ky hi aap ka
اپنی زندگی میں حکیم طارق جیسا شخص نہیں دیکھا ہے ہر فن مولا شخص ہے اور اللہ تعالی کی اس پر خاص عنایات ہیں اور یہ جو ان پر الزام لگ رہے ہیں یہ شیطان اپنی چار بازیاں دکھا رہا ہے اور یہ جو لوگ ان پر الزام لگا رہے ہیں یہ شیطان کی کٹھپتلیاں ہیں انہیں پیچھے سے شیطان چلا رہا ہے اور یہ کسی صحیح استاد سے پڑھے نہیں ہیں اور میرا یقین ہے کہ انشاءاللہ ان کی زندگی میں ہی ان کو اس کی سزا ملے گی انشاءاللہ اللہ ہمیں وہ دن دکھائے امین ثم امین
ایک اہم سوال ؟ رات کے ۲ بجے یعنی کہ ایسا وقت جو فضائیہ کے لیے انتہائی حساس وقت ہوتا ہے اور فضائی حدود کو دن سے زیادہ خطرناک تصور کیا جاتا ہے اور فضائی نگہبان مکمل طور پر نظر رکھے ہوۓ ہوتے ہیں اس وقت اسرائیل کے طیارے ایران میں گھس کر دارالحکومت تهران تک پہنچ جاتے ہیں جو کہ محفوظ ترین علاقہ ہے جہاں 400 S جیسے جدید ترین اینٹی ائر کرافٹ سسٹم نصب جو کہ سٹیلتھ طیاروں اور ہر قسم کے میزائلوں کو ڈیٹکٹ کرنے کی سلاحیت رکھتاہے وہاں گھس کر ٹارگٹ صرف اسماعیل صاحب کو کرتے ہیں یعنی کہ وہ قطر میں اسماعیل کو شہید نہیں کر سکتے تھے۔ اور مزید یہ کہ جو اسرائیل کا سب سے بڑا دشمن مانا جاتا ہے خمینی کو ٹارگٹ کیے بغیر سلوٹ مارتے ہوئے ریڈار کو چکمہ دیتے ہوۓ واپس اپنی حدود میں چلے جاتے ہیں!
سورة كهف کی ابتدائی 10 آیتیں 👇👇👇 الحمد لله الذي انزل على عبده الكتاب ولم يجعل له عوجا ٢.قيما لينذر باسا شديدا من لدنه ويبشر المؤمنين الذين يعملون الصالحات ان لهم اجرا حسنا ماكثين فيه ابدا وينذر الذين قالوا اتخذ الله ولدا ما لهم به من علم ولا لابائهم كبرت كلمه تخرج من افواههم ان يقولون الا كذبا فلعلك باخع نفسك على اثارهم ان لم يؤمنوا بهذا الحديث اسفا انا جعلنا ما على الارض زينه لها لنبلوهم ايهم احسن عملا وانا لجاعلون ما عليها صعيدا جرزا ام حسبت ان اصحاب الكهف والرقيم كانوا من اياتنا عجبا اذ اوى الفتيه الى الكهف فقالوا ربنا اتنا من لدنك رحمه وهيئ لنا من امرنا رشدا
افغانستان کی حکومت کم زور نہیں تھی علماء جری اور طاقت ور سوچ رکھنے والے تھے۔ غلط بیانی کرکے مسلمانوں کو مزید تباہ نہ کریں۔ فقہ حنفی میں اس ریاست کے خلاف مسلح بغاوت جائز نہیں جو ظالم تو ہو لیکن یہود و نصاری کے جاسوس اور ایجنٹ بھی نہ ہو۔ یہ آپ کی دوسری غلط بیانی ہوئی۔ جہاں تک مسلح بغاوت میں خون خرابے کی بات ہے تو افغانستان، کشمیر، فلسطین، شام وغیرہ میں جتنے لوگ جنگوں میں شہید اور گھر ویران ہوئے اس سے دس گنا زیادہ پاکستان میں 75 سال سے نام نہاد امن کے دوران اغوا، ڈکیتی، قتل، ٹارگٹ کلنگ، نشے اور دیگر طریقوں سے قتل، ہلاک، شہید اور خاندان کے خاندان تباہ ہورہے ہیں۔ اصل مسئلہ صرف آپ جیسے علماء کا جہاد کی سختی اور آزمائشوں کو برداشت نہ کرسکنا ہے۔ یہ باتیں آپ سے ںےپناہ محبت کے ہوتے ہوئے کی ہے۔ کسی دشمنی یا مخالف مسلک ہونے کی وجہ سے نہیں۔