Salam to all Momeneen Hamara Maqsad Hai Faroghe Azadari, Bibi Fatima Zehra s.a ki KhushnoodiMalhooz e Khatir Hai. Isi Sabab se Mustaqil Apni Naukari ko Anjam de raha hoon. Nauha, Majlis, Mahfil Aur Jashan ye Sabhi Momeneen Ke darmiyan Pahuca sakoon Isliye Mustaqil Ghamzan hoon. Mera Mukhtasar Taruf ye Hai ki Dare Ali a.s Gada hu, Dare Ali a.s se Bheek Milti hai Jisse meri Family Bakhoobi chal rahi hai
زنداں سے چھٹ کے آگی نانا کی قبر پر زینب تڑپ کہ جاءیگی نانا کی قبر پر کربوبلا کے دشت میں کیا کیا ستم ہوئے بچوں کی لاش کچلی گئی سر قلم ہوئے رورو کے سب بتاے گی نانا کی قبر پر بھاءی سے بھاءی باپ سے بیٹا بیچھڑ گیا اک دن میں فاطمہ کا بھرا گھر اجڑ گیا تکلیف غم دیکھائےگی نانا کی قبر پر بچے جواں ضیعف کوئی بھی نہیں رہا مردوں میں کون زنداں ہےسجاد کے سوا کس کس کا غم سناےگی نانا کی قبر پر تشنہ لبوں کے خوں سے زمین لال ہوگی اٹھارہ بھایوں کی بہن دربدر پھری اب سب کا غم منانے گی نانا کی قبر پر مہمان کربلا پہ نیا ظلم یہ ہوا پانی کی بوند بوند کو کنبہ ترس گیا خوں بہا ءیگی نانا کی قبر پر دیکھا ہے جس نے بھا ءی کا کٹتا ہوا گلا رہ رہ کے یاد آےگا لاشہ حسین ع کا کیسے سکون پاءےگی نانا کی قبر پر بیٹے کو غم میں باپ کے رونے نہیں دیا بیمار کربلا کو بھی سونے نہیں دیا عابد کا غم بتاءےگی نانا کی قبر پر اکبر کی لاش پر کبھی اصغر کی لاش پر روءی ہے اک دن میں بہتر کی لاش پر غم کی لحد بناےگی نانا کی قبر پر سید انیوں کے سر سے رداءیں بھی چین گی حد یہ ہے کہ لبوں سے سداءیں بھی چین گی