M.Hashim from khanewal For More Lattest Naat or Islamic videos please SUBCRIBE this channel and Other entertainment visit my other chanel..👎👎👎 ru-vid.com/show-UC4yOVKCmXSMgwQPVYVY8AsA thank you for watching
تطہیر دے اک ادھ ملک دا نھیں سارے جگ دا ناں زہراہ اے اللہ دے دین دی سونہ رب دی شہ رگ دا ناں زہراہ اے پنجتن دے نوری ویہڑے دی جگ مگ دا ناں زہراہ اے جیہڑی سر سرور دے سج گئی اے اس پگ دا ناں زہراہ اے
السلام علیکم حضرت ماشاء اللہ اچھی تقریر کرتے ہیں اپ لیکن اپ ہر تقریر میں یہی کہتے ہیں کہ میں نے 1985 سے کتابت شروع کی ہے اور مجھے بھی لگتا ہے کہ میں اپ کو 10 12 سال سے سن رہا ہوں لیکن لیکن ان 10 12 سالوں میں نے میں نے جب بھی اپ کو سنا اپ ایک ہی تقریر کرتے ہیں ایک ہی الفاظ کہتے ہیں یہ جو الفاظ کہہ رہے ہیں اپ ہر جگہ کے اوپر یہی الفاظ کہیں گے اپ نے صرف دو تقریریں یاد کی ہوئی ہیں جہاں بھی کہتے ہیں جاتے ہیں یہی کہتے ہیں میں پوری دنیا گھوم کر ایا ہوں بچے بیٹھ جائیں میں عنوان کے لہروں کے اوپر تیرتا ہوں