Тёмный
Dr. Daniel Official
Dr. Daniel Official
Dr. Daniel Official
Подписаться
Комментарии
@Shasad-gu2yw
@Shasad-gu2yw 58 минут назад
God bless you all time pastor ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@roserafeeq4433
@roserafeeq4433 7 часов назад
Good way of teaching sir God bless you
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 4 часа назад
رفئق صاحب آداب و سلام، آپکی حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ آپ شوزکے بارے میں اپنے دوست احباب کوبھی بتائیں اوردرخواست کریں سبسکبرائب بھی کریں شیربھی کریں۔ ہم تمام مسلم ، ہندو، سکھ اور بدھ مت اوردیگرمذاھب کے سوالات و اوعتراضات اورمسیح خداوندکا تعارف اورنجات کیسے پائیں بتارہے ہیں ہمارے پاٹنرز بھی بنیں تاکہ ہم خدمت کے کام کو بڑھاتے رہیں۔ شکریہ ڈاکٹر ڈینی ایل و ٹیم ڈینی ایل گاسپل نیٹ ورک ۔ رابطہ contact: daniel686441@gmail.com
@munirgill9001
@munirgill9001 17 часов назад
Wah Kia bat hai.isi leye to Kaha geya hai k kisi bat ki samjh na ho us k baray main bible walo se sekho un se pocho.
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 13 часов назад
منیرگل صاحب آداب و سلام، آپکی حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ آپ شوزکے بارے میں اپنے دوست احباب کوبھی بتائیں اوردرخواست کریں سبسکبرائب بھی کریں شیربھی کریں۔ ہم تمام مسلم ، ہندو، سکھ اور بدھ مت اوردیگرمذاھب کے سوالات و اوعتراضات اورمسیح خداوندکا تعارف اورنجات کیسے پائیں بتارہے ہیں ہمارے پاٹنرز بھی بنیں تاکہ ہم خدمت کے کام کو بڑھاتے رہیں۔ شکریہ ڈاکٹر ڈینی ایل و ٹیم ڈینی ایل گاسپل نیٹ ورک ۔ رابطہ contact: daniel686441@gmail.com
@peterjaveed5819
@peterjaveed5819 20 часов назад
Dr. Saab khudawan apko barkat dy or ap chanel ko barhay
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 12 часов назад
پیٹر جاوید صاحب آداب و سلام، آپکی حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ آپ شوزکے بارے میں اپنے دوست احباب کوبھی بتائیں اوردرخواست کریں سبسکبرائب بھی کریں شیربھی کریں۔ ہم تمام مسلم ، ہندو، سکھ اور بدھ مت اوردیگرمذاھب کے سوالات و اوعتراضات اورمسیح خداوندکا تعارف اورنجات کیسے پائیں بتارہے ہیں ہمارے پاٹنرز بھی بنیں تاکہ ہم خدمت کے کام کو بڑھاتے رہیں۔ شکریہ ڈاکٹر ڈینی ایل و ٹیم ڈینی ایل گاسپل نیٹ ورک ۔ contact: daniel686441@gmail.com
@Haq-1
@Haq-1 День назад
بائیبل میں ناقابل تردید اور صریح تضادات کی بھرمار ہے اس لئے اسے خدا کا خالص کلام تسلیم نہیں کیا جا سکتا ۔
@Haq-1
@Haq-1 День назад
ڈاکٹر دانیال صاحب ! جناب مسیح علیہ السلام نے فریسیوں نیز پیلاطوس اور ہیروڈسس کی درخواست پر کوئ معجزہ کیوں نہ دکھایا اس کا جواب ضرور دیں ۔ شکریہ !
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 День назад
محترم شکریہ، آپ سے درخواست ہے کہ قرآن سے ایک طرف صفات خدا اورایک طرف صفات مسیح لکھیں اور پھر دیکھیں کیا فرق ہے کیونکہ اس سوال کے جواب کا تعلق اس بات کے ساتھ ہے ۔ آپکے سوال کا جواب ذات خدا سے ہے۔ خدا حاکم عالیٰ ہے خود فیصلے کرتا ہے اور عمل بھی ، خدا کی اپنی مرضی ہے جو چاھے کرے جو چاھے نہ کرے۔ جہاں معجزے دیکھانا ہیں دیکھائے جہاں نہیں دکھانا نہ دکھائے آپ خدا کو پوچھ نہیں سکتے حکم نہیں کر سکتے ۔ شوز دیکھیں اور اپنی رائے سے ضرور مطلع کرتے رہیں۔ اسلامی کتب سے جو اقباس کئے جاتے ہیں ان پربھی کچھ روشنی ڈالتے رہیں۔ شکریہ ٹیم ڈینی ایل گاسپل نیٹ ورک
@dilawarkhan-ij4pl
@dilawarkhan-ij4pl День назад
جۓ مسیح دی
@Haq-1
@Haq-1 2 дня назад
مسیح نے کہا " میں صرف اسرائیل کی کھوئ بھیڑوں کیلئے ایا ہوں " پھر انہوں نے اپنے 12 شاگردوں کو بھی تاکید کی کہ تم اپنی تبلیغ کو صرف بنی اسرائیل تک محدود رکھنا ، اور کہیں نہ جانا " مگر پھر متی ہی کے بقول اپ نے اپنی قیامت بعد اپنے شاگردوں کو دنیا بھر میں اپنی انجیل کی منادی کرنے کا حکم دیا میرا سوال یہ ہے کہ اسے ہم انجیل کا تضاد کہیں یا یہ کہ جناب مسیح نے اپنی قیامت کے بعد اپنی پالیسی بدل لی ؟ ڈاکٹر دانیال صاحب ! کیا اپ کےپاس اس اہم سوال کاش کوئ تسلی بخش جواب ہے ؟ شکریہ !
@zahidakhanwaiz6567
@zahidakhanwaiz6567 2 дня назад
Thankyou for the great messeg khudawand app sab ko barket de arsehat de. GOD bless you all all .
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 2 дня назад
آپکوبھی زایدخاکوانی صاحب خداوند برکت دے۔ ھر جمعہ رات 9 بجے منگل رات 8 بجے مسیحت اور دیگر مذاھب میں کیسے کلام سنائیں اور انکے سوالوں کے جواب دیں شوز کرتے ہیں آپ خودبھی دیکھیں اپنے دوستوں اورکلسیاکوبھی بتائیں تاکہ زیادہ لوگ برکت پائیں شکریہ ڈاکٹر ڈینی ایل و ٹیم ڈینی ایل گاسپل نیٹ ورک
@Miyka._.Roseilyas
@Miyka._.Roseilyas 2 дня назад
Thank you Dr sahib I appreciate your great efforts ❤
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 2 дня назад
آپکوبھی ما ئیکا جی خداوند برکت دے۔ ھر جمعہ رات 9 بجے منگل رات 8 بجے مسیحت اور دیگر مذاھب میں کیسے کلام سنائیں اور انکے سوالوں کے جواب دیں شوز کرتے ہیں آپ خودبھی دیکھیں اپنے دوستوں اورکلسیاکوبھی بتائیں تاکہ زیادہ لوگ برکت پائیں شکریہ ڈاکٹر ڈینی ایل و ٹیم ڈینی ایل گاسپل نیٹ ورک
@Miyka._.Roseilyas
@Miyka._.Roseilyas 2 дня назад
Great knowledge ❤
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 2 дня назад
آپکی حوصلہ افزائی کلئے شکریہ دعاوں میں ہمیں یاد رکھیں خداوندآپکو بھی برکت دے ۔ ڈاکٹرڈینی ایل و ٹیم ، ڈی ۔ جی ۔ این
@pastorbabarmpaul6962
@pastorbabarmpaul6962 3 дня назад
Thanks Brother My Pray for you and your family and shows 🙏
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 3 дня назад
محترم پاسٹربابرپال صاحب، آداب وسلام آپ محبت اور دعاوں کلئے بہت شکریہ، خداوندآپکو اورآپکی منسٹری کوبھی برکت دے،بہت شکریہ
@pastorbabarmpaul6962
@pastorbabarmpaul6962 3 дня назад
We are Praying for Revival in the World 🌎 Victory Prayer Group For All Nations 10Am to 11:30Am Monday to Saturday and Daily 9Pm to 10Pm
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 3 дня назад
محترم آپکا بہت شکریہ ، خداوندآپکوبرکت دے۔ ہمیں دعا میں ضروریاد رکھیں۔ شوزکے بارے میں اپنے دوست احباب کوبھی بتائیں تاکہ زیادہ لوگ برکت پائیں۔ شکریہ ڈاکٹر ڈینی ایل و ٹیم دینی ایل گاسپل نیٹ ورک
@EhsanUllah-lj3nw
@EhsanUllah-lj3nw 3 дня назад
JESUS CHRIST LORD BLESS YOU AND YOUR FAMILY
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 3 дня назад
محترم آپکا بہت شکریہ ، خداوندآپکوبرکت دے۔ ہمیں دعا میں ضروریاد رکھیں۔ شوزکے بارے میں اپنے دوست احباب کوبھی بتائیں تاکہ زیادہ لوگ برکت پائیں۔ شکریہ ڈاکٹر ڈینی ایل و ٹیم دینی ایل گاسپل نیٹ ورک
@samsonmasih1381
@samsonmasih1381 3 дня назад
Amen
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 3 дня назад
محترم آپکا بہت شکریہ ، خداوندآپکوبرکت دے۔ ہمیں دعا میں ضروریاد رکھیں۔ شوزکے بارے میں اپنے دوست احباب کوبھی بتائیں تاکہ زیادہ لوگ برکت پائیں۔ شکریہ ڈاکٹر ڈینی ایل و ٹیم دینی ایل گاسپل نیٹ ورک
@qalamkaarinternational3492
@qalamkaarinternational3492 3 дня назад
God bless you
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 3 дня назад
محترم آپکا بہت شکریہ ، خداوندآپکوبرکت دے۔ ہمیں دعا میں ضروریاد رکھیں۔ شوزکے بارے میں اپنے دوست احباب کوبھی بتائیں تاکہ زیادہ لوگ برکت پائیں۔ شکریہ ڈاکٹر ڈینی ایل و ٹیم دینی ایل گاسپل نیٹ ورک
@yousafgill3558
@yousafgill3558 3 дня назад
❤❤❤❤❤❤❤❤
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 3 дня назад
محترم آپکا بہت شکریہ ، خداوندآپکوبرکت دے۔ ہمیں دعا میں ضروریاد رکھیں۔ شوزکے بارے میں اپنے دوست احباب کوبھی بتائیں تاکہ زیادہ لوگ برکت پائیں۔ شکریہ ڈاکٹر ڈینی ایل و ٹیم دینی ایل گاسپل نیٹ ورک
@yousafgill3558
@yousafgill3558 3 дня назад
Yousaf. Masih. God. Bless. Amen. Karachi. ❤🎉❤🎉
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 3 дня назад
محترم آپکا بہت شکریہ ، خداوندآپکوبرکت دے۔ ہمیں دعا میں ضروریاد رکھیں۔ شوزکے بارے میں اپنے دوست احباب کوبھی بتائیں تاکہ زیادہ لوگ برکت پائیں۔ شکریہ ڈاکٹر ڈینی ایل و ٹیم دینی ایل گاسپل نیٹ ورک
@ervenraja2563
@ervenraja2563 3 дня назад
God bless you. God promise to his people that God Emmanual yusu always be with you.
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 3 дня назад
Thank you very much brother Raja gee, God bless you too. Please remember us in your prayers,
@ervenraja2563
@ervenraja2563 3 дня назад
To take Baptists in the name of yusu and embrace Yusu is son of God.
@ervenraja2563
@ervenraja2563 3 дня назад
but wise men can undestand. with out holy spirit the message of Holy trinity can be undestand impossible.
@ervenraja2563
@ervenraja2563 3 дня назад
Zaboor says the work of God has unbelievable. In book of Daniel Yusu says Many people did investigating and read the holy bible.
@ervenraja2563
@ervenraja2563 3 дня назад
Faith depending upon the action and deeds of Yusu shows never done anything body else on earth planets or in the universe.
@ervenraja2563
@ervenraja2563 3 дня назад
The message of Holy trinity is dependent upon the faith. And Faith having depend upon accept or reject.
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 3 дня назад
محترم راجہ جی آداب و سلام ، کلام سنائیں گے توہی لوگ قبول یا رد کریں گے، پطرس کے خط میں لکھا اگرکوئی پوچھے تواسکو جواب دینے کے لئے تیار رہو کلام پرعمل کرنے کوکوشش کررہےہیں ہمیں دعاوں میں ضروریاد رکھیں، خداوند آپکوبھی برکت دے ، ڈاکٹرڈینی ایل و ٹیم ڈینی ایل گاسپل نیٹ ورک
@ervenraja2563
@ervenraja2563 3 дня назад
Bible says clearly the message of Holy trinity is salvation for those who believe upon the most but for non believe or anti Christ is for foolish ness.
@Rasheed-nz3rf
@Rasheed-nz3rf 4 дня назад
مسیح یسوع صلیب پر نہیں مرا، ،،، مسیح نے اپنے شاگردوں سے کہا کہ تھوڑی دیر بعد تم مجھے نہیں دیکھو گے اور تھوڑی دیر بعد تم مجھے دیکھ لو گے، ،،، غور کرو، غور،، ،،،،،، اس موضوع کو ذرا تھوڑی سی دیر کے لئے اسٹاپ کریں، ،، ذرا ایک نظر آج کل کی سائنس کی طرف ڈالیں، ،،،، اس میں جواب ھے اس لئے کہہ رھا ھوں آج کل کی جدید۔ ایڈوانس سائنس ٹیکنالوجی کا مشاہدہ کریں، لیزر کے ذریعے، ھولوں گرام ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے امریکہ میں بیٹھا شخص رھلی میں کھڑا بات کر سکتا ھے، اور تو اور مرے ھوئے ھوئے سے بھی باتیں ھوسکتی ھیں، ،، اور اسی ٹیکنالوجی کو مدنظر رکھتے ہوئے کلام میں کہا گیا ھے کی لوگ کہیں گے کہ ھم نے مسیح کو یہاں دیکھا،، اور کہیں گے ھم نے وھاں دیکھا ،، ھندو کہیں گے کہ ھم نے رام جی کو دیکھا،،، جی ھاں سب دیکھیں گے اور سنیں گے بھی،،،، اب مسیح یسوع کی طرف،،، مسیح یسوع کو خدا نے غتسمینی کے باغ میں زندہ اٹھا لیا تھا شاگردوں نے خود دیکھا کہ موسی اور الیجاہ بے حد روشنی میں نمودار ھوئے، اور مسیح کو خداوند خدا نے اوپر آسمان پر اٹھا لیا، جب خدا نے انسانی نطفہ سے پیدا نبیوں کو آسمان پر زندہ اٹھا لیا تو اپنی پاک روح کو کیوں انسانوں کے آگے ذلیل ھونے کے لئے چھوڑ دیتا،، اچھا مسیح یسوع کو تو مانا کی خدا نے اوپر آسمان پر زندہ اٹھا لیا تو، پھر یہ جو صلیب پر مرا ،، وہ کون تھا،،،، ھاں اب ذرا سوچو، انسانی سائنس ٹیکنالوجی کیا ترقی کر سکتی ھے کہ مردہ انسانوں کی شکل بنا کر بات کروا سکتی ھے تو خدا کی قدرت کیا کیا جلوہ نہیں دیکھا سکتی، اب وہ جو مسیح یسوع تھا ، اسے کہتے ھیں فریب نظر، ،، مثال کے طور پر آپ بڑی اسکرین پر کچھ سین دیکھ رھے ھیں دنیا دیکھ رھی ھے،، لیکن کیا ،، وہ بس ایک نظر کا دھوکا ھوتا ھے جسے لوگ سچ سمجھ کر چل رھے ھوتے ھیں، بلکل یہی مسیح یسوع کے معاملے میں بھی ھوا، ،، مسیح یسوع نے تو کئی بار اپنے شاگردوں سے کہا کہ میں تم کو بہت سی باتیں بتانا چاہتا ھوں لیکن وہ باتیں تماری سمجھ میں نہیں آئیں گی، ، یعنی کہ یہی سائنس ٹیکنالوجی کی ترقی کے متعلق وہ ان کو بتانا چاہتا تھا لیکن وہ ان باتوں کو کیا سمجھتے،،، اچھا ذرا غور کرو،،، کہ جب یوحنا بپتسمہ دینے والے نے مسیح یسوع کو بپتسمہ دیا تو خداوند کی پاک روح اس پر اتری اور آواز آئی کہ یہ میرا پیارا بیٹا ھے جس سے میں خوش ھوں، ،، بہت بڑی اور سچی گواہی، تھی،،، اچھا تو یہ گواہی، ، پنطوس پلاطس کے دربار میں کیوں نہ ظاہر ھوئی، جہاں اس کی سخت ضرورت تھی،،، وہ اس لئے کہ وہ مسیح یسوع تھا ھی نہیں ،، وہ تو خداوند خدا کا پیدا کیا ھوا تھا کہ لوگ اپنی حجت پوری کرلیں، ،بس غتسمینی کے باغ میں خدا نے اپنی پاک روح کو آپ ے پاس بلا لیا تھا اور باقی جو تھا وہ سب ایک حجت تھی کہ یہودی اپنا شوق پورا کر لیں، ، کلام میں لکھا ھے کہ وہ یوم قیامت دوبارہ آنے گا جس کا ھم سب یقین کرتے ھیں، ،، تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ھے جب مسیح بقول مردوں میں سے جی اٹھا،، اور چالیس دن رھا، لوگوں کو دکھائی دیا، تو اس وقت کیوں نہیں قیامت آ گئ، ،، کیوں نہیں مسیح لوگوں کا ایمان نہ جاگا، کیوں نہیں تڑپ پیدا ھوئی ، اس وقت تو انھیں شیر بن جانا چاھئے تھا نکل کھڑے ھوتے، پکڑتے ھیکل کے بڑے کاھن کو، گھسیٹتے ھوئے باھر لاتے دکھاتے ، زندہ مسیح یسوع کو، خیر، ، اب لوگ سوچیں کہ کیا ایسا ھوا تھا،، یا ھو سکتا ھے میں تو نہیں سمجھتا کہ خداوند اپنے پیاروں سے بھی پیارے کو انسانوں کے ھاتھوں ذلیل ھونے کے لئے چھوڑ دے، جب ابراہیم کو زندہ آگ سے بچا لیا، دانیال نبی کو شیروں کے منہ سے بچا لیا الیجاہ کو زندہ آسمان پر اٹھا لیا، تو کس طرح ممکن نہیں کہ اپنے پیارے مسیح کو زندہ نہ بچاتا، میں 70 سال عام سا معمولی انسان ھوں کوئی پنڈت ، پادری ، یا مولوی نہیں، ، لیکن خدا نے فہم و فراست دی ھے باتوں کو سمجھنے کی
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 4 дня назад
محترم آپکی حکمت ودانش کے لئے شکریہ، آپ سےصرف ایک درخواست ہے کہ ایک یا دوآیات پرنہیں جہاں جہاں مسیح کی موت کی پیشنکوئیاں ہیں ان تمام حوالہ جات کو پڑھیں اور پھران پراسی طرح ایک تفصلا مضمون لکھیں۔ آپکوکسی اورذریعہ کی ضرورت ہی نہیں رہے گی۔ آپ شوزمیں دی گئی تمام اسلامی کتب کے حوالہ جات بھی دیکھیں اوران پربھی روشنی ڈالیں۔ ہم منتظررہیں گے ۔ ٹیم ڈینی ایل گاسپل نیٹ ورک
@Rasheed-nz3rf
@Rasheed-nz3rf 4 дня назад
@@dr.danielofficial1898 بھائی سچ بات تو یہ ھے کہ مجھے یہ سب نقل نقل، پھر در نقل پسند نہیں، اس کتاب کو پڑھو، اس کتاب کو پڑھو،،، ارے کبھی بندہ اپنی بھی عقل استمال کرے آپ ابھی کوئی بات اپنے ساتھ والے کو کہیں، وہ پھر اپنے ساتھ والے کو کہے گا، اور 50 بندوں کے پاس ھوتی ھوئی دوبارہ آئے گی تو اس کی ھیئت ھی بدل چکی ھوگی ،اب جھوٹ ھی جھوٹ چل رھا ھے۔ میں تو سمجھتا ھوں اصل خدا کا کلام، ،، وہ خدا کے دس حکم، ، اس میں ھر چیز کا احاطہ ھے
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 День назад
@@Rasheed-nz3rf محترم کلام کتنی قسم کے ہیں 1 کلام خدا 2 کلام شیطان 3 کلام انسان 4 کلام اروح 5 کلام ملائکہ 6 کلام مجسم جناب مسیح یسوع۔ اب آپ کس کلام کو بنیاد بنا کر بات کریں گے وہ آپکی مرضی ہےہمارے شوز دیکھ کراپنی رائے ضرورلکھیں ہم شکرگزارہوں گے۔
@Miyka._.Roseilyas
@Miyka._.Roseilyas 4 дня назад
Knowledgeable study God bless you both brothers❤❤
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 4 дня назад
آپکا بہت شکریہ شوز کے بارے میں اپنے دوست احباب کو بھی بتائیں۔ شیر بھی کریں خداوند آپکو بہت برکت دے۔ ٹیم، ڈینی ایل گاسپل نیٹ ورک۔
@yaahubayan0164
@yaahubayan0164 5 дней назад
God bless you pastor g
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 5 дней назад
آپکا بہت شکریہ شوز کے بارے میں اپنے دوست احباب کو بھی بتائیں۔ شیر بھی کریں خداوند آپکو بہت برکت دے۔ ٹیم، ڈینی ایل گاسپل نیٹ ورک۔
@pauluswilliam7328
@pauluswilliam7328 5 дней назад
Am very happy for your channel, may Lord Jesus Chtist bless your all team.
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 5 дней назад
آپکا بہت شکریہ شوز کے بارے میں اپنے دوست احباب کو بھی بتائیں۔ شیر بھی کریں خداوند آپکو بہت برکت دے۔ ٹیم، ڈینی ایل گاسپل نیٹ ورک۔
@munawarmashi7061
@munawarmashi7061 5 дней назад
Sir sedhey bat kareen
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 5 дней назад
محترم منور مسیح صاحب آداب وسلام۔ جب بات علما کے سوالات و اعتراضات پر ہوتواس کے تمام پہلوں پربات تفصیل سے کرنا پڑتی ہے جوہم کررہے ہیں آپ شو کی آنے والی قسط دیکھیں بات کھل جائے گی۔ ویسے اگرآپ خودیاکوئی آپکا جاننےوالوں ہم سےزیادہ سیدھی بات کرسکتا ہے توہم چاھیں گے وہ بات کریں ہم آپ سےسیکھنے کے لئے تیار ہیں۔ شکریہ ۔ ٹیم ڈینی ایل گاسپل نیٹ ورک
@munawarmashi7061
@munawarmashi7061 5 дней назад
@@dr.danielofficial1898 sir ham ap ka program aksar suntay hane acha hy lekon bat lambi kartay hane .is program mane ap kisi ulma ko jawab dey rahy hane aour dekhny waloon ko welcome kartay ja rahy hane .agr bat buri lgi hy tu sorry sir.ap mohtram hane.jari rakheen.
@munawarmashi7061
@munawarmashi7061 5 дней назад
@@dr.danielofficial1898 sir ham ap ka program aksar suntay hane acha hy lekon bat lambi kartay hane .is program mane ap kisi ulma ko jawab dey rahy hane aour dekhny waloon ko welcome kartay ja rahy hane .agr bat buri lgi hy tu sorry sir.ap mohtram hane.jari rakheen.
@surriyaakhtar9894
@surriyaakhtar9894 6 дней назад
Praise the Lord.God bless you.😅❤
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 6 дней назад
بہن ثریااخترجی بہت شکریہ ،خداوندآپکواورآپکےخاندان کوبھی برکت دے۔ ہمیں دعاوں میں ضروریادرکھیں شوزکے بارے میں اپنے دوست احباب کوبھی بتائیں۔ ڈاکٹرڈینی ایل و ٹیم ڈینی ایل گاسپل نیٹ ورک
@hamana3078
@hamana3078 6 дней назад
God bless you 🙏❤️
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 6 дней назад
آپکا بہت شکریہ شوز کے بارے میں اپنے دوست احباب کو بھی بتائیں۔ شیر بھی کریں خداوند آپکو بہت برکت دے۔ ٹیم، ڈینی ایل گاسپل نیٹ ورک۔
@yousafgill3558
@yousafgill3558 7 дней назад
Yousaf. Masih. God. Bless. Amen
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 6 дней назад
آپکا بہت شکریہ شوز کے بارے میں اپنے دوست احباب کو بھی بتائیں۔ شیر بھی کریں خداوند آپکو بہت برکت دے۔ ٹیم، ڈینی ایل گاسپل نیٹ ورک۔
@JavaidAkhter-yx1yt
@JavaidAkhter-yx1yt 9 дней назад
Verygood
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 9 дней назад
بہت شکریہ بھائی جاوید صاحب شوز کے بارے میں اپنے دوست احباب کوبھی بتائیں۔ ہمیں دعا میں یاد رکھیں۔ خداوندآپکوبرکت دے۔ ڈاکٹرڈینی ایل و ٹیم ڈی ۔ جی ۔ این
@christisourlife7055
@christisourlife7055 9 дней назад
سر اصغر علی صاحب کو واپس لے کر آئیں
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 9 дней назад
محترم شکریہ ، تمام خادموں کی مختلف مصروفیات ہیں اس لئے جب بھی ممکن ہے ہوگا شاید جوائن کریں۔ دعامیں ہمیں یاد رکھیں۔ شکریہ
@imrankhudabaksh6039
@imrankhudabaksh6039 9 дней назад
That place is not for us all anymore, if you can stand for Freeland and think for all Christians in pakistan everything possible by God, we have to stand with Gorge Bhatti
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 9 дней назад
محترم کوئی بھی آپ اور آپکے اجنڈےکے خلاف نہیں ہو ہم سب چاھتے ہیں پاکستانی مسیحوں کے لئے کوئی درازے کھلیں اور انکے لئے آسانیاں پیدا ہو وسیلہ کوئی بھی ہو۔ اب فقط باتوں اور نعروں کی بات نہیں کوئی عملمی طور پرکرکے دکھائے لوگ خود بخود اسکے ساتھ گھڑے ہوں گےچاھے وہ کوئی بھی ہو۔ ہم ھر ایک اچھی کوشش کے ساتھ ہیں چاھے وہ کوئی بھی کرکے دکھائے ۔ خداوند آپکو برکت دے۔شکریہ
@imrankhudabaksh6039
@imrankhudabaksh6039 9 дней назад
This is all notrelated things, you are all telling to us, wasting time of us and your, all of must stand with Brother Gorge Bhatti, as he told you we need Freedom and we will make Freeland for pakistani Christians
@asifsharif259
@asifsharif259 9 дней назад
Sorry main aapse mazrat chahunga jab tak jab tak yah hamare jitne leader Hain paswan ya bade bade paise Wale log Hain vah ek platform per jama Nahin honge yah kam kabhi bhi nahin Hoga changing Nahin ho sakti
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 9 дней назад
خداوند سے بس دعا ہے لوگ اسکے کلام کو سنانے اور اس پرعمل کرنے والے بن جائیں تو تبدیلی ہو سکتی ہے۔ شکریہ
@asifsharif259
@asifsharif259 9 дней назад
Sar koi nai baten bataen jiska inko ilam Na ho Jo besharam log hote hain unko aisi bat se sharm nahin aati
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 9 дней назад
محترم کسی شاعر نے آپکی بات کی تصدیق اس طرح کی تھی ۔ بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔ خداوندآپکو برکت دے۔ شکریہ
@aocinpakistan1900
@aocinpakistan1900 10 дней назад
Blessings to all your team
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 9 дней назад
بہت شکریہ بھائی صاحب شوز کے بارے میں اپنے دوست احباب کوبھی بتائیں۔ ہمیں دعا میں یاد رکھیں۔ خداوندآپکوبرکت دے۔ ڈاکٹرڈینی ایل و ٹیم ڈی ۔ جی ۔ این
@parvizeghouri7547
@parvizeghouri7547 10 дней назад
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 9 дней назад
بہت شکریہ بھائی پرویز صاحب شوز کے بارے میں اپنے دوست احباب کوبھی بتائیں۔ ہمیں دعا میں یاد رکھیں۔ خداوندآپکوبرکت دے۔ ڈاکٹرڈینی ایل و ٹیم ڈی ۔ جی ۔ این
@KhudabakhshJohn
@KhudabakhshJohn 13 дней назад
Sir program bohat information dyta hai
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 9 дней назад
محترم خدا بخش صاحب حوصلہ افزائی کے لئے بہت شکریہ، شوز کے بارے میں اپنے دوست احباب کوبھی بتائیں۔ ہمیں دعا میں یاد رکھیں۔ خداوندآپکوبرکت دے۔ ڈاکٹرڈینی ایل و ٹیم ڈی ۔ جی ۔ این
@KhudabakhshJohn
@KhudabakhshJohn 13 дней назад
Masih yasu main ap ko Salam sir please sir read kar diya Karen kindly
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 9 дней назад
جی ضرور آپ کی رائے کو یاد رکھیں گے۔ شوز کے بارے میں اپنے دوست احباب کوبھی بتائیں۔ ہمیں دعا میں یاد رکھیں۔ خداوندآپکوبرکت دے۔ ڈاکٹرڈینی ایل و ٹیم ڈی ۔ جی ۔ این
@KhudabakhshJohn
@KhudabakhshJohn 9 дней назад
@@dr.danielofficial1898 sir bohat bohat shukriya God bless you all
@emmanuelsirg1760
@emmanuelsirg1760 17 дней назад
Great ❤❤❤❤❤ man of God
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 14 дней назад
Thank you and God bless you too, Dr Daniel and Team
@parvizeghouri7547
@parvizeghouri7547 17 дней назад
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
@EhsanUllah-lj3nw
@EhsanUllah-lj3nw 18 дней назад
PRAISED JESUS CHRIST LORD
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 14 дней назад
Thank you and God bless you too, Dr Daniel and Team
@KhudabakhshJohn
@KhudabakhshJohn 18 дней назад
Very very nice sir great job
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 14 дней назад
Thank you and God bless you too, Dr Daniel and Team
@YounusMasihMushtaq
@YounusMasihMushtaq 19 дней назад
God Almighty Bless You Brother G 🙌🏻
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 19 дней назад
یونس صاحب بہت شکریہ، مہربانی سے شوز شیرکریں اوردوستوں کوبھی بتائیں تاکہ زیادہ لوگ برکت پائیں۔ شکریہ
@sohailbarkat1656
@sohailbarkat1656 20 дней назад
Thank you Dr Daniel for lifting the spirit of Urdu speaking Christian community
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 14 дней назад
Thank you and God bless you too, Dr Daniel and Team
@user-fl7tn8uf1m
@user-fl7tn8uf1m 20 дней назад
رببلآلمین یشواہ کی برکات آپ کے ساتھ و سب سننے والوں پرہو آمین ،میں صابقہ مسلم اب مسیح یشواہ میں آمین 🤲
@dr.danielofficial1898
@dr.danielofficial1898 19 дней назад
خداوند یسوع میسح کے نام میں آپکی بھی سلامتی ہو۔ شوز کوشیر بھی کریں اپنے دوست احباب کوبھی بتائیں تاکہ زیادہ لوگ برکت پائیں۔ شکریہ