Welcome to Sajjad Rid! Explore buses, trucks, and exciting road trips with us. Subscribe for reviews, insights, and transport adventures. Let's roll together! 🚌🚚
السلام علیکم سجاد بھائی کیا حال ہے خیریت ہے ٹھیک ٹھاک ہو سجاد بھائی اپ کے ہیں تو تب ہی ہم لائک کر دیتے ہیں نہ کہیں تو تب ہی کر دیتے ہیں بس اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے بڑی اچھی معلومات اپ دیتے ہیں اللہ تعالی سلامت رکھے اپ کو اللہ اپ کو ترقی دے بہت اچھی ویڈیو ہوتی ہیں اپ کی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سجاد بھائی کیسے ہیں اپ خیریت سے ہیں ٹھیک ٹھاک ہو ماشاءاللہ جی بہت خوبصورت شادی انا ہے بہت خوبصورت گاڑیاں ہیں اللہ پاک ان کو نصیب کرے اللہ پاک ان کو برکت دے
سجاد دے مجھے بتانا کہ اپ کو میں نے بری بات کہی ہے اچھی بات کہی ہے مہندی کے بارے میںاپ کو منزل اچھی لگی مجھے کمنٹ میں بتانا کہ میں نے صحیح بات کہی ہے اپ کو پلیز مہربانیخوش رہو❤
سجاد بھائی ٹھیک ہو خیریت ہے سجاد بھائی اپ بھی اپنے بال کلر کرائیں نہ سرخ کرائیں جس طرح وہ اپ کے پیچھے ایک ادمی نہیں بیٹھا ہوا ہے اس نے اپنے بال سرخ کرائے ہوئے نہ کلر کرائے ہوئے ہیں تو اپ بھی اس طرح مہندی لگائیں نہ اپنے سر کو سرخ کرا لیں بال اپ کو اچھے لگیں گے سجاد فروم اٹلی یورپ😅🤪
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- ماشاءاللہ الحمدللہ، بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔ اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
@@ShahzadAhmed-uc9kt اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے اپ دعا کیا کریں یہ بہت نخرے کرتے ہیں گاڑیوں والے ان کی منت کر کے ویڈیو بناتا ہوں میں انشاءاللہ ضرور کوشش کروں گا