Allama Ahmed Saeed khan Sb rh k bayanat k lea ye channel bnaya gya hy in k elawa allama sahib rh k betun k bayanat bhi uplod kiye jyen gye aur tmam ahle toheed ulama ikram k bayanat bhi upload hun gye is channel pa insha Allah. علامہ احمد سعید خان ملتانی رحمۃ اللہ علیہ کی تقریریں اس چینل پر آپ لوڈ ہوں گی انکے علاوہ علامہ صاحب کے بیٹوں کی تقریریں بھی آپ لوڈ ہوں گے اور دیگر اہل توحید علماء اکرام کے بیانات بھی آپ لوڈ ہوں گے انشاءاللہ علامہ احمد سعید خان ملتانی رحمۃ اللہ علیہ کے بیانات کیلئے ہمارا چینل سبسکرائب کریں
The new and old Speeches of Allama Ahmad Saeed Khan Multani (may Allah have mercy on him) are loaded on this channel. Apart from these, you will also load the Speeches of Allama Sahib's sons and you will also load the Speeches of other Ahl-e-Tawheed scholars, Insha'Allah.
علامہ احمد سعید مُلتانیؒ کی تقاریر مکمل متن کے ساتھ (قُرآنی آیات' احادیث' واقعات' اشعار' وغیرہ) یہ لنک کلک کیجئے ru-vid.com/group/PLi7fC1TNHrJAcX1ROSWrKZqgHhOePj2kL
علامہ صرف آپکے جانثار ۔۔۔۔۔بے شمار بے شمار ۔۔۔۔۔یہ وہ شخصیت ھے جس کے نام پہ کئی مولویوں کے ٹکر چل رھے ھیں ۔۔۔۔اللہ علامہ صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے ۔۔۔اور انکے نام پہ عوام سے مال بٹورنے والے دھوکے بازوں کو ھدایت عطا فرمائے ۔۔۔lover of allama sb from sargodha ...محمد عثمان