Any illegal uploading of our audio/visual content is strongly prohibited and the result will be ending up with a Strike, copyright infringement notice and penalties. For further query please contact through our legal Team: legal@markazazadari.com
نذرانہ عقیدت بحضور حضرت امام علی علیہ السّلام رباعی ہر قلب و روح پہ علی کا راج ملتا ہے انہی کے سر پہ ولائت کا تاج ملتا ہے جس خدا کے گھر میں لکیر ہے انجم حیدر کا اس خدا سے مزاج ملتا ہے ۔۔۔۔۔۔ مداح خوان اھل بیت علیھم السّلام محترم جناب منتظر حسن نگری اور ان کے تمام چاھنے والوں کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔ از قلم انجم شہزاد چیمہ گاؤں کیلاسکے تحصیل وزیر آباد ضلع گوجرانولہ پنجاب
نذرانہ عقیدت بحضور حضرت امام علی علیہ السلام ایک شعر ہر روح و دل پہ علی کا راج ملتا ہے انہی کی سر پہ ولائت کا تاج ملتا ہے انہی کے لیے خدا نے گھر ہے بنایا انجم خدا کی ذات سے جن کا مزاج ملتا ہے ۔۔۔۔۔ مداح خوان اھل بیت علیھم السّلام محترم جناب منتظر حسن نگری اور ان کے تمام چاھنے والوں کے لیے ۔۔۔۔۔۔ از قلم انجم شہزاد چیمہ گاؤں کیلاسکے تحصیل وزیر آباد ضلع گوجرانولہ پنجاب منجانب جاٹ برادران پاکستان قبول فرمائیے گا جناب
ایک تو یہ واہ واہ کرنے والوں کی سمجھ نہیں اتی مجھے کسی بھی بات پر واہ واہ کرنے لگ جاتے ہیں سنی بھی اور شعیہ بھی ان صاحب کا مطلب ہے کہ سنی امام جعفر صادق کو سچا مانتے ہیں تو ان کے مطابق روزہ کیوں نہیں کھولتے تو میرا ایک سوال ہے کہ کیا اپ امام ابو حنیفہ کو جھوٹھا مانتے ہیں اور اگر نہیں مانتے تو اپ ان کے مطابق روزہ کیوں نہیں کھول لیتے ۔ اس بات کا جواب یہ ہے کیوں کہ اسلام جب اتنے گروہ میں بٹ چکاہ تھا تو ہر گروہ کے اپنے نظریات تھے اور لوگ مرنے مارنے لڑنے پر نہ اتر آئیں اس لئیے فقہ بنائی گئی اب جن کے عقائد جس فقہ کے مطابق مضبوت ہیں وہ اس فقہ کو مانتے ہیں۔ اور دوسری بات یہ ہے کہ اپ نے صادق لفظ کو مین پوائنٹ بنا کر بات کی ہے،اب صادق تو حضرت ابوبکر کے ساتھ بھی لگتا ہے وہاں صادق کیوں نہیں مانتے ؟؟؟؟؟؟
قرآن مجید کی تاکید ھے لا تفرقو تفریق میں نہ پڑو اپنے آپ کو سنی ، شیعہ ، اھلحدیث نہ کہو مسلم کہو اور اسلام سے شناخت قائم کرو اللہ تعالیٰ کے نذدیک دین صرف اسلام ھے ، یہ سنی ، شیعہ ، اھلحدیث لوگوں کے بنائے ھوے گروہ ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم ، اھلبیت کا دین بھی اسلام ھے ۔ قرآن پڑھنا اور ھے عمل کرنا اور ھے ، قران کہتا ھے لا تفرقو تفریق میں نہ پڑو ۔ تفریق پھیلانے میں لگے ھوے ہیں یہی تضاد ھے ۔