The targeting of R-32 is often more about business rivalry and less about actual concerns with the refrigerant itself, which remains a safe and efficient choice widely used around the world.
A .o.A sir کمپریسر کے اردگرد جو کور لگا ھوتا ھے اس سے کمپریسر کو زنگ لگ جاتا ھے کیونکہ نمی کی وجہ سے کور کمپریسر کے ساتھ چپک جاتا ھے اور نمی خشک نہیں ھوتی جس کی وجہ سے زنگ لگ جاتا ھے اور کمپریسر کی باڈی لیک ھو جاتی ھے ۔ اپ کا کیا تجربہ اور راے ھے انسٹالیشن کے دوران اس کور کو ہٹادیا جاے یا لگا رھنے دیا جاے ۔کیونکہ کور کی وجہ سے ھوا کی سرکولیشن نہیں ھوتی کمپریسر کے گرد جس سے نمی اور پھر زنگ لگتی ھے.
W/Slam good question🙋 Ap Wo Remove Kr Skty Hain Bs Nikalny K Bad Ye Check Kren K Vibration Ziada To Ni Hoti Q K Wo Safty Vibration Or Leak Controlled h