یااللہ یااللہ یااللہ توحید والوں کو صبرو جمیل عطا فرمائے اللہ تعالیٰ اجرے عظیم دے اللہ تعالیٰ توحید پرقائم رکھے سنت محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پرقائم رکھے ایمان سےنوازے شیخ صاحب جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اللہ تعالیٰ شہادت قبول فرمائیں ان شاءاللہ توحید والے ختم نہیں ہونگے پورے دنیا میں توحید ایک اللہ تعالیٰ کے آگے جھوکنے والے ہیں
زه شیعه یم او څوک شته چې د ابوبکر او عمر د کفر په اړه له قرآن څخه مناظره وکړي؟ ۞ وَإِنَّ مِن شِيعَتِهِۦ لَإِبْرَٰهِيمَ حضرت ابراهیم علیه السلام شیعه دی
وَمِنَ ٱلنَّاسِ مَن يَقُولُ ءَامَنَّا بِٱللَّهِ وَبِٱلْيَوْمِ ٱلْـَٔاخِرِ وَمَا هُم بِمُؤْمِنِينَ دیکھو بھائی مسلمان شروع سے ہی منافق تھے۔ جب اللہ تعالیٰ نے منافق کی تصدیق کر دی تو تمام سلف شامل ہیں۔ وَمِمَّنْ حَوْلَكُم مِّنَ ٱلْأَعْرَابِ مُنَـٰفِقُونَ ۖ وَمِنْ أَهْلِ ٱلْمَدِينَةِ ۖ مَرَدُوا۟ عَلَى ٱلنِّفَاقِ لَا تَعْلَمُهُمْ ۖ نَحْنُ نَعْلَمُهُمْ ۚ سَنُعَذِّبُهُم مَّرَّتَيْنِ ثُمَّ يُرَدُّونَ إِلَىٰ عَذَابٍ عَظِيمٍ اہل مدینہ کی اکثریت منافق تھی۔ پھر خود کو سلفی کیوں کہتے ہیں؟