🕌 خوش آمدید! اسلامی انسائیٹس ہب پر خوش آمدید ۔ ہمارا مقصد قرآنی علوم اور اسلامی تعلیمات کو سامنے لانا ہے۔ ہم مختلف اسلامی موضوعات پر معلوماتی و تفصیلی ویڈیوز پیش کرتے ہیں جو آپ کی روحانیت اور علمی سمجھ کو بڑھاتے ہیں۔ ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں اور اسلامی علوم کی دنیا میں سفر شروع کریں۔ 📚🌟
ریاست مدینہ کے نقادوں منکرین اور نام نہاد مسلمانوں کو مولانا نے منہ توڑ جواب دیا ہے عمران خان نے ریاست مدینہ کا تصور پیش کرکے ناپاک ذہین کے نام نہاد مسلمانوں کو جھنجھوڑ دیا ہے۔ تاکہ اپنے ناپاک ذہنوں کو پاک کرلیں۔