Capital Talk looks at the challenges, issues and concerns facing Pakistan on a daily basis. The format includes a panel of renowned personalities who participate in a dialogue which contributes towards reaching feasible and practical solutions.
Timings: Monday to Thursday @ 8:05 pm | Repeat Next day 1:05 am and 11:05 am
Geo News Official RU-vid Channel Related to Capital Talk
لعنتی چور فارم 47 والا جھوٹ کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں کہ رہا یہ خود ہارا ہوا ہے اس نے کہا کہ موقع نہیں ملا تیسرا بجٹ ان دگڑدلوں نے دیا ہے اس قسم کے بندہ کو پروگرام میں کیوں بلا کر عوام۔کا دل دکھا رہے ہو
حامد میر صاحب ! یہ جو فارم 47 سرکار کا وزیر دفاع ھے اس سے پوچھیئے کہ مغرب کے سیٹل ائیریاز میں پاکستانی ریاست کی عملداری ختم ہو کر طالبان کی ریاست بن جاتی ھے تو ایسی صورتحال کیوں ھے ؟*
Rat ke andhre me dhaka dala hai farm 47 walo ne or in se kiya umed nhi kre allah is napak foj ka barra harq kry jo in nikamo ko ham awam pr musalth krddia shame shame
Most of the machines and equipemnt in labs are outdated...ab dunya men advanced cnc machines pe kaam horaha he....and interesting thing to know that k designing k yahi projects wohi same hen jo k NED UET kafi salon se krwa rhi he...nothing new...all these projects we can say copy paste type work..no new innovation..nd by the leuftenant general has not high level approach to make university upto date with respect to developed world..their must be phd reactor.....
حامد میر صاحب 16 ماہ کی حکومت کے بعد اب جو انہوں نے جو کھچ ماری ے یعنی بجٹ میں غریب کو ذبح کر دیا ہے اور اشرافیہ کو جس طرح نوازا گیا میں چالیس سال سے مسلم لیگ کے ساتھ تھا مگر اتنا ظلم دیکھ کر اب میں نے ہمیشہ کے لیے کان پکڑکر توبہ کر لی ہے آئندہ کبھی بھی کسی سیاسی جماعت کو ووٹ دینے کی غلطی نہیں کروں گا ظالم کا ساتھ دینا بھی ظلم کرنے کے برابر ہے
Yeh judges say bi ziada samajdaar hay aur iss ka malib yeh hay reserve seat in ko mileen aur 2rd majority mil jay aur yeh apni marzi say har jaiz na jwiz qawaneen bana sakeen. Aur kuch kaam kar sakeen apni 5 saal hakoimat pakki kar sakeen. Lakan Allah ka apna faisla hota hay.
حامد میر صاحب تحریک انصاف کا گلہ دو لوگوں نے دبایہ ھوا ھے ایک چیف جسٹس آف پاکستان دوسرا آرمی چیف ھےفیصلہ چیف جسٹس مے کرنا ھے لیکن ڈالر نہیں کرنے دیتے۔تارڑ صاحب گندا انسان ھے۔
یہی موقع تھا افتخار صاحب کو بول نے کا صاف الفاظ میں کہنا چائے تھا کہ پنجاب میں سارے جرنیل دشتگرد ہیں پختونخواہ اور بلوچستان میں سارے دمھکے جرنیل لوگ کر رہیں ہیں
Mariam Nawaz, technology per baat karain technology lain. Yeh dastak mastak chorain ap 1942 ke baat kerte hain dunia 2024 main 2030 ka vision laiker chalte hai ap kehaan khare hain? Apko consultation daine walai kaon loog hain jo abhi tak 1942 main phanse hoe hain o bhai 2030 ka vision lao yeh bakwasiat khatam karo!
سنیٹر مشتاق احمد صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو ہر مشکل سے محفوظ رکھے اللہ آپکی مدد و نصرت فتح کامیابی نصیب کرے آمین ثم آمین❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤آپ جیسے مرد مجاہد کی قوم کو بہت ضرورت ہے اللہ آپکو سلامت رکھے
Tarar is a sellout knows of all the atrocities committed by his party and is in favour and accusing an innocent lady to be silent you are also sinful you have a wife and kids your turn will come Allah SWT has promised
خیر پور کے شخص نے پانی سے چلنے والی کار بنائی تھی جسے ہم نے ٹی وی پر بھی دیکھا تھا۔ پھر وہ شخص کار سمیت غائب ہو گیا تھا۔ یہ اچھی بات ہے کہ ہمارے ہونہار طلبہ وطالبات اتنا اچھا کام کر رہے ہیں۔
ان خون چوسنے والے بڑوں کے چھوٹے چھوٹے وعدے 200، 300 ہونٹس بجلی فری ملے گی۔ ان منافق لٹیروں پر کہیں آرٹیکل 6 نہیں لگتا ہے ذرا ملاحظہ کریں اس ملک کے لٹیروں نے IPP سے ڈائن والے معاہدے کروائے - Capacity payment (پلانٹ چلےنہ چلے، 20% چلے پر پےمنٹس پوری کیپسٹی کی ہوگی) - Payments in dollar ( ان میں اکثر IPP پاکستانی ہیں، وہ معاہدے کرتے وقت ان دونوں کو اس بربادی کا اچھی طرح ادراک تھا) - if any dispute occur, on questionable in Pakistani courts, means settlements only on international courts ان لٹیروں کی مار تو دیکھیں, ان کی پری پلان نیتوں کے اندازے تو کرے۔ یہ کبھی اس ملک کے مفاد میں کوئی کام کرسکتے۔ اس سے واضح کیا مفادات کو برباد کرنے کی نیتیں نظر آئے گی اور ان پلانٹس کے لئے خام مال کوئلہ وغیرہ بھی امپورٹ کر کے استعمال کیا جائے گا۔ حد ہی نہیں بین الاقوامی ایجنڈے پر پاکستان کوبرباد کرنے کی دنیا عالم کی مہنگی ترین بجلی گزشتہ چند سالوں سے پاکستان میں ہے۔ ان ڈائن لیڈران کی بدولت پچھلے CPEC کے فیز 1 میں 3 IPPs کے معاہدے کیے اب فیز 2 میں دوبارہ 3 IPPs کے زبخ کروانے والے معاہدے کیے جائے گے کسی ڈاکو اور غداری سے بڑھ کر ان تمام جماعتوں کا ٹولے ہیں اگر کہیں کوئی نظام ہوتا تو سب سے پہلے بڑے سیاستدانوں، اس وقت اس معاہدے کے سائینگ اتھارٹیز، سیکریٹریز اور منسٹرز کو عبرت کا نشان بنا دیتا