ماشاءاللہ بارک اللہ اللہ تعالیٰ آپ کی محنتوں کو قبول فرمائے اور ہمیشہ خوش رکھے اور صحت کاملہ عاجلہ ودایمہ ومستمرہ والی زندگی عطا فرمائے اور نظر بد سے حفاظت فرمائے اور آپ کے کارناموں کی حفاظت فرمائے اور مزید علم دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین