We Upload Urdu Islamic Lectures of Mufti Taqi Usmani Sahab.
Justice Sheikh Mufti Muhammad Taqi Usmani is a leading scholar of Hadith, Islamic law and Islamic finance. He is the current president of the Wifaq ul Madaris Al-Arabia and President and Hadith professor of the Darul Uloom Karachi. He has written more than 143 books in Arabic, English and Urdu. Scholars of India and Saudi Arabia consider Mufti Taqi Usmani as one of the greatest scholar of Islam of current times.
کیا ذوی الحجہ اشہر حرام نہیں ہے ۔کیا سیدنا عثمان غنی کی شہادت غیر مظلومانہ طریقے سے ہوئی ہے ۔جبکہ تاریخ اسلام میں جس طرح حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کوشہید کیاگیااس کی مثال نہیں ملتی اس پرہمارے علماء لب بہ مہر کیوں ہیں
میرے ذھن میں ہمیشہ یہ سوال رہتا ہے کہ حضرت عمر سے ہر لحاظ سے حضرت آبوبکر آفضل ہے اس کے باوجود آگر نبی پاک ص کے بعد کوئی نبی ھوتا تو آبوبکر کیوں نہیں ھوتے چلو تمام خلفاء الراشدین کو برابر سمجھے تو بھی حضرت عمر کیوں حضرت آبوبکر وعثمان وعلی کیوں نبی نہیں ھوتے صرف حضرت عمر کیوں ؟
Mufti sahin bilashubh u are graeat scholar laikin ap k elmi sath bhut kamzoor hae. Yeh kehna matm krna bidat hae . Hzrat Imam Hussain nae kbe nhe frmaya k maire shahdat pr nhe rona bilkul joot hae yeh whabion k aqidah hae
تکلیف تم یزیدیوں کو رسول اور آل رسول سے جو اے دن کھانیاں معشرے میں پھیلاتے یزیدیوں 9۔اور 10 محرم کو تم کو چھٹی ملی اپنے گھر پر رھو موج کرو تم لوگوں کا اسلام اور مسلمان ھونا سب دیکھ رھے ھیں مفتی عزیز سے لیکر عتکاف اور بچہ
حالات اتنے بگھڑ گئیں ہیں کہ انقلاب کے بغیر اسکا سہی ہونا ممکن نہیں۔مدارس کے نظام کو طاقتور کرکے اس ہئابرڈ نظام کو سمندر میں پھینکنا پڑے گا۔ انقلاب انقلاب انقلاب۔
صحابہ کرام نے کیوں امام حسین کو شہید ھونے دیا اور انہوں نے کیوں یزید کی بیعت کرلی ؟ کیا انہوں نے یزید کے یہ مفاسد نہیں دیکھے تھے، ان کو اگر علم تھا تو کیا وہ بھی شہادت کے ذمہ دار ھیں؟