اگر کیا پایا اگر خاک تیرے در کی اللہ نے یہشان بڑھاٸ تیرے در حوروں ملاٸک نے اجناں نے بشر نے کس کس نے نہ بھیک نہ پاٸ تیرے در کی بخشی ھے ملاٸک کو گداٸ تیرے در کی اللہ نے یہ شان بڑھاٸ تیرے در کی سبحان اللہ اللہ کے گھر سے ھے رساٸ تیرے گھر تک اللہ کے گھر تک ھے رساٸ تیرے در اللہ نے یہ شان بڑھاٸ تیرے در کی سینہ میں بھرا ھے تیری نعتوں کا خزانہ عالم میں لٹاتا ھوں کماٸ تیرے در کی اللہ نے یہ شان بڑھاٸ تیرے در کی محشر میں بھی اس شان سے جاٶں گا منور رکھے ھوۓ کاندھے پہ چٹاٸ تیرے در کی اللہ نے یہ شان بڑھاٸ تیرے در کییا رسول اللہ ﷺ💕🕋💕🕋💕🕋💕🕋💕🕋💕
Aoa Maqsood Bai... Muhammad Akram Semab here... Barhay dinno k baad AAp k waseelay say apni aawaaz sunni... ALLAH Aap say raazi ho.. kissi din haazir hon ga Aap k pass.. Khushi kesi Hy???