اسلام علیکم مھراب __ میں Ramzee Aliپاراچنار سے میں آپ کا بڑا fan__ہوں 4سال سے میں آپ کے گانے سنتا ہوں مجھے فارسی نہیں آتا پھر بھی جب میں آپ گانے سنتا ہوں تو مجھے لگتا ہے کہ یہ میرے دل کی آواز ہے ❤😢 جب بھی میں اکیلا بیٹھ جاتا ہو تو اپ کے گانے سنتا ہوں ❤ آپ کے گانے بہت غمگین ہے ❤پاکستان میں زیادہ لوگ اپ کے گانے سنتے ہیں ❤