خان صاحب آج یہ ویڈیو دیکھی تو معزرت کے ساتھ کہنا چاہوں گا کے خلیفہُ نوید کی بات میں بہت وزن ہے ۔ لاہورفضائ آلودگی میں دنیا میں نمبر ایک یا دو کی پوزیشن پر رہتا ہے اور یہ فضای آلودگی یقینا” کبوتر کی پرفارمنس پر اثر انداز ہوتی ہے ۔ نا صرف اڑتے وقت بلکہ جب کبوتر اپنے پنجروں میں ہوتے ہیں چھتوں پر تب بھی یہ سارا گند سانس کے زریعے ان کے پھیپھڑوں میں جاتا ہے اور ان کی صحت پر بہت برا اثر ڈالتا ہے ۔ آپ ماشالللہ ایک اچھے انسان بھی ہیں اور شوقین بھی لیکن ان باتوں کا خیالُرکھنا ہی پڑتا ہے