Welcome to Nizami Sweets, where indulgence meets tradition! Join us on a delightful journey through the world of delectable sweets and treats inspired by the rich heritage of Nizami cuisine. From mouthwatering baklavas to irresistible gulab jamuns, our channel is a haven for those with a sweet tooth. Get ready to explore traditional recipes passed down through generations, learn expert tips for perfecting your own creations, and indulge in the sweet symphony of flavors that define Nizami confectionery. Whether you're a seasoned chef or a novice in the kitchen, there's something here to satisfy every craving and elevate your culinary adventures. Join our community and let's sweeten life together with Nizami Sweets!
بہت بہت شکریہ خوب صورت زمانہ یاد کرویا ہے ۔اس زمانے کے لوگ تو زندہ نہیں ہیں ۔ان کی یاد کی و جہ سےانکھوں میں آنسو بھر اے ہیں ۔یہ ان کی دلی م محبت تھی ۔ترسے بیٹھے ہیں ۔ان کی محبت کو ۔اللہ تعالی ان کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ہمیں ان جیسی محبت بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے امین تاکہ ہمیں اسی تڑپ سے یاد کیا جاے ۔
Allah aap ka bhla kere bachpan mayn nani amman ke hath ke poore yad kerwa diey .Allah aap ko hamesha khushian sehat ata fermaey n aap ka chanel khoob traki kere aameen
نظامی بھائی اپ بولتے بہت زیادہ ہیں کم بولا کریں کسی چیز کا نام جب بتانا ہوتا ہے تو اتنی بار نہ بتایا کریں بس ایک دفعہ بتا دے اتنی دفعہ بتانے سے میں اچھا نہیں لگتا بہت برا لگتا ہے
نظامی بھائی پاکستان میں پف پیسٹری کھارہ فنگر وٹ والا بیکری سے ہم لے کر کھاتے تھے اگر آپ سمجھ گئے ہیں کہ میں کیا کہہ رہا ہوں تو بنانا سکھائیں آپ کا بہت شکریہ
اسلام و علیکم شیف نظامی میں آپ کو بتا نہیں سکتی کے آپ کو آج دیکھ کے کتنی خوشی ہوئی ہے مجھے اور میری امی کو آپ ذائقہ زوق چینل پے آتے تھے تب ہم اسکول جایا کرتے تھےہماری امی آپ کا پروگرام دیکھا کرتی تھی اور ہم بہن بھائی بھی امی کے ساتھ آپ کا پروگرام دیکھا کرتے تھے شیف سعادت کے ساتھ آپ آیا کرتے تھے۔ پھر آپ کو میں نے یوٹیوب پے سرچ بھی بہت کیا لیکن آپ کا چینل نہیں ملا خیر آج آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہم بتا نہیں سکتے اللہ تعالیٰ اپ کو لمبی عمر دے آمین
شیف نظامی آپ کا وہ شعر آج بھی یاد آگیا جو آپ سناتے تھے کے گھر پرانا ہو لیکن سر چھپانے کے کام آتا ہے وہ بہت ہی اچھا شعر تھا آپ کا بہت اچھے انسان ہیں آپ سچی بہت خوش ہوں میں آج آپ کو دیکھ کے آپ کمزور ہو گے ہیں اللہ پاک صحت دےآپ کو آمین
Bahi zabar dast 👏 halwa bna Dala ap ly Dua ha ALLAH sehat slamti ata kry r Meri beti pyari k ly buht sari Dua krni r krwani ha k usy sehat wali zindgi ata kry ALLAH