آپکو ڈر نہیں لگتا ، آپ تو بہت بہادر ہیں ، مجھے تو دیکھ کر بہت زیادہ ڈر لگ رہا ہے ، بڑے بڑے پہاڑ ، اور کوئی بھی نہیں ہے وہاں پر ، آپ بہت زیادہ بہادر ہیں ، لیکن پانی بہت اچھا ہے ، صاف بھی بہت ہے اور بہت زیادہ خوبصورت بلو کلر کا ہے۔
@@pohanch انس ، اپکا نام انس ہی ہے نہ ، مجھے نہ چرنا آئلینڈ دیکھنے کا بہت شوق ہے ، لیکن میں وہاں پر جا نہیں سکتی ، مجھے ڈر لگتا ہے ، آپ وہاں جا سکتے ہیں ؟ پلیز مجھے وہ دیکھنا ہے۔ آپ برا تو نہیں منائیں گے میری ریکوسٹ کا۔
لہریں بہت زیادہ تیز اور بڑی بڑی ہیں ، پتھر بھی بہت بڑے ہیں ، پہاڑ بھی ہیں ، اتنی عجیب سی جگہ پر آپکو ڈر نہیں لگا ، مجھے تو دیکھنے سے ہی خوف آ رہا ہے ، لیکن آپ کی مرضی ، آپ میں سے کسی نے جانا ہے تو جائے !! لیکن احتیاط سے کیونکہ سمندر کسی کا دوست نہیں !!!
بھائی آپ کی ویڈیو کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے بہت ہی حسین مناظر دکھائے ہیں آ پ نے - آ گے کے ان پہاڑوں میں ایسا کیا راز ہے جو ساری دنیا سے پوشیدہ ہے بہت انتظار ہے کے دیکھو آ کے ان حسین پہاڑوں کو کون دریافت کرنا ہے؟ ؟؟ آ پ کا شکریہ کے آپ نے اگے کے حسین ترین پوائنٹ دریافت کئے ❤❤