Watch ⌚ And Subscribe My You Tube Channel اسلامک ویڈیوز دیکھنے اور سننے کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں شکریہ
اس چینل پر اسلامک ویڈیوز اپلوڈ ہوتی ہیں قرآن پاک کا درس تلاوت ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ اور جمعتہ المبارک کا مکمل بیان حدیث شریف کا درس اور نعت شریف اور پاکستان کے نامور علماء کرام کے خوبصورت بیانات اور بھی اس طرح کی اچھی اچھی ویڈیوز ہوتی ہیں اور اپلوڈ ہوا کریں گی انشاء اللہ آپ سب سے درخواست ہے بہت شکریہ
ru-vid.com/show-UCLbs2j4BZs6DarUf_sWI6cQ
#tafseerquran #darsequran #quran_tilawat #aaqa_ki_aamad تمامی احباب سے گزارش ھے کے میرے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں تاکہ میری حوصلہ افزائی ھو میں مزید محنت کے ساتھ کام کروں بہت شکریہ usman naveed 03129228025 zong wats up 03219228025 warid
پینتیس گھنٹے میں پینتیس ویوز ہیں جناب کی اس ویڈیو کے اور دوسری طرف ایک انجینیر انٹر ویو جنت کا ٹکٹ ایک دن میں ترانوے ہزار ویوز۔ اتنا فرق کیوں ہے جانتے ہو کیونکہ لوگ اب تم لوگوں کی جھوٹی کہانیوں اور بدعتوں سے بھاگتے ہیں لوگوں میں دین سمجھ بوجھ آ رہی ہے لوگ قران و سنت سے جڑ رہے ہیں۔لوگوں کا اب بابوں سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ کیونکہ میرے نبیؐ سا ہے ہی کوئی نہیں۔ تیرے بابے تے شے ہی کوئی نہیں۔ یہ بات پرفیکٹ ہے میرے نبیؐ کا کوئی ہو ہی نہیں سکتا اور آپ لوگ عبدالقادر جیلانیؒ کو نبیؐ کی شان سے بھی زیادہ بڑھا کر پیش کرتے ہو ایسے جھوٹے من گھڑت عقائید ہیں تم لوگوں کے کہ اللہ کی پناہ۔
ہزاروں لاکھوں کروڑوں اربوں اور کھربوں درود و سلام ہوں میرے نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اللہ تعالی ہم سب کو روضہ رسول کی خاضری نصیب فرمائے اور ہم سب کی تمام مشکلات دور فرمائے میرے چینل کا بھی ویزٹ کیجئے اور اگر میری ویڈیوز پسند آئیں تو سبکرایب کر دیں شکریہ ❤