میں نے بھی یہ تیل راولپنڈی منگوایا تھا ایک ماہ بعد تیل سے عجیب سی بدبو آنا شروع ھو گئی جو اتنی زیادہ ھوگئی کہ تیل استعمال کے قابل ہی نہ رہا میں نے فون کرکے شکایت کی اول تو مانے نہیں پھر کہنے لگے آپ بھجوا دیں ھم چیک کریں گئیں پھ ر میں ے وہ بوتل ہی باہر پھینک دی کیونکہ اسکی بدبو برداشت سے باہر تھی