ذکر کا ایسا طریقہ سیکھیں جس سے آپ کا دل اور جسم کا زرہ زرہ اللّٰہ اللّٰہ اللّٰہ کرنے لگے ہماری دعوت اللّٰہ کے فطری ذکر کو دل و جسم کے رگ وریشہ میں بحال کر کے شیطان کا تسلط ختم کرنے کی دعوت ہے شیطان کے پھیلائے ہوئے اندھیرے کو ختم کر کے سینہ کو اللّٰہ کی معرفت کے نور سے آباد کرنے کی دعوت ہے۔ سیکھنے کے لئے انبکس یا وٹس ایپ پے رابطہ کیجئے
حضرت لیاقت علی صاحب 923336444993+ نوید احمد صاحب +923244217828 ظہور الامین +923229675364
اللّٰہ ہمیں عذاب سے بچائے توبہ کرنے والوں میں شامل فرمائے اللّٰہ ہمیں شیطان سے بچنے والوں میں فرمائے شیطان کے خلاف دعوت دینے والوں میں میں سے فرمائے آمین یارب العالمین
Akser mere saat asa hota rehta hai koi mujhe nind me khana khela raha hota hai zyda ter beef khelate hn or forn mery ankh khul jaty hai mere saat asa q hota hai please reply me