Assalam-u -Alaikum Hey everyone my name is Muskan Ali..🤗 welcome to my channel kuch Hut k vlog🙂 The reason of making this channel videos about to explore all markets, Mall, food streets, streets markets, restaurant and everything...🙂 so I am trying to my best Inshallah explore our country Pakistan..❤️ stay connected and show your love and spot..🥀❤️ do subscribe my RU-vid channel Bell, icon press click share, like, comment..🤗 Follow me on Instagram.. instagram.com/muskanali8285 Business enquiry contact nmb... 0303-4245659
ما شاء اللہ ابھی اپ کو مبارک ہو اپ کے سبسکرائبر 1,000 ہو گئے ہیں اپ کو بہت بہت مبارک ہو اور انشاء اللہ اہستہ اہستہ کر کے اپ فون لے لیں پھر انشاءاللہ اپ کے ولوگ اور بھی زیادہ اچھے ہوں گے😊😊😊
اگر اس دن اپ ہمیں مجھے ملتی تو میں اپ کے ساتھ جو ہے شاپنگ کرنے جاتی لیکن کوئی بات نہیں انشاء اللہ اگلی دفعہ جب میں اؤں گی تو اپ سے ضرور ملوں گی انشاء اللہ
وعلیکم السلام اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے اللہ تعالی کامیابی دے امین اور اپی ہم نے ادھر سے شاپنگ کی تھی مجھے پتا ہے ادھر سے بہت سستی چیزیں بھی ملتی ہے میں نے جوتے لیے تھے اور اپ کی ویڈیو کو دیکھ کے دل کو خوشی ہوئی ہے مجھے اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے امین❤❤ جواب ضرور دیجئے گا
Walaekum Assalam how are you ? Good video but jb aap ny Video Start ke hay tau Orange train k Station ka name mention nhe keya agr aap Station ka name bhe mention kr dyten tau train se aany walo ko Easily Station py uttrna aasan ho jaey ga