اج کل نعت خوان بھی بڑے عجیب ہیں پہلے گانا سُنتے ہیں پھر گانا سُن کر اسی طرز پر یہ حُضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت پڑھتے ہیں ان کے حال پر حیرانگی ہے مجھے !! اج کل کے اِن جیسے نعت خوانوں نے نعت خوانی کو Business بنایا ہوا ہے ان جیسے نعت خوانوں کا ہر جگہ bycott کرنا چاہیے💯✔