Hit star records is well known Punjabi Music company . Hit star records established by Lakhbir Singh Gill in 2019. We are working with new and established singers in the Punjabi music industry like Nasibo Lal, Kanth kaler, Ranjit rana, Sangram hanjra , Masha Ali , Rajan Gill, Bhupinder Gill, Sarbjit Cheema, Sudesh Kumari, Deepak Dhillon Jagpal Sandhu , Rafaqat ali Sher Miandad Khan from pakistan and India plus many more. Please subscribe to our youtube channel and follow us on Facebook and Instagram for our upcoming projects.
HIT STAR RECORDS (001 6614972971 (USA) and +91 8837825556 WHATSAPP
بے وفا یوں تیرا مسکرانا بھول جانے کے قابل نہیں ہے۔۔۔۔ گانوں کی طرز پر نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم بنانا گستاخی ہے۔ آج کل ایسے بہت سے نعت خواں آگئے ہیں جو بہت خوداعتمادی کے ساتھ انڈین اور پاکستانی گانوں کی طرز پر نعتیہ اشعار پڑھتے ہیں ۔۔ اللہ انکو ہدایت دیں اور اس گستاخی سے بچنے کی توفیق دیں ۔۔
روز محشر کوئی کسی کا ساتھ نہیں دے گا اگر کوئی کہتا ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اپنی کملی میں چھپا لیں گے تو وہ جھوٹا ہے ۔ قرآن مجید کا انکار کر رہا ہے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا انکار کر رہا ہے