مرزا جھنمی 😅 کو سننے والے بھی جاہل ہیں مرزا جھنمی کو تو قرآن پاک دیکھ کر پڑھنا بھی نہیں آتا تو باقی سب تو کیا حال ہوگا اس کا نیم حکیم خطرہ جان نیم ملا خطرہ ایمان
اگر یہ برا ھے تو لعنت اسکے پیر پر جس نے اسکے آپکے بقول ایمان کی حفاظت نہیں کی اپنے ایمان کو آپ بچاؤ میںوہ آپکا پیر بھی ھے الیاس قادری دو نمبر جھوٹاپیر ھے یکسی کو فیض نہیں ملے گا اسکی دلیل یہ مرزا ھے
اللہ نیک ولیوں سے محبت کرتا ہے نہ کہ ان بزرگوں سے جو شرک بدعت پھیلاتے ہیں انجینئر اس معاملے میں بالکل درست ہے. بلکہ بدعت پھیلانے والے بزرگوں کو اللہ کے رسول حوض کوثر سے دور بھگائیں گے. اور فرشتے گواہی دیں گے کہ اللہ کے رسول آپ کو نہیں معلوم آپ کی وفات کے بعد دنیاں میں ان لوگوں یعنی بزرگوں نے کتنا خرافات پھیلا رکھا تھا ان بزرگوں نے قبروں کو عبادت گاہ بنا لیا تھا طرح طرح کے شرک وبدعات میں مبتلا ہوگئے تھے. یہ سنتے ہی اللہ کے رسول کہیں گے دور ہٹاؤ انکو میرے سامنے سے. اور آپ لوگ کہ رہے ہیں کہ ایسے لوگوں کی تعظیم کی جائے. تعظیم اللہ کے نیک بندوں کی کرنی چاہئے جو شرک وبدعات سے پاک ہیں یعنی اللہ کے نیک بندے
ye nika peer nahey nika shetan he jo mostaqbil mey big shetan bn jaye ga aor agar mordar ho gia to is shetan sey logo key jan buch jaye gee Allah hum sb ko hidayat dey ameen