South today is Pakistan’s Premium Social Media Network. We create world-class content that touches many lives across the internet every single day. We create content that INFORMS, EDUCATES, and ENTERTAINS.
76 سال بیت چکے حکومت عام لوگوں کو روٹی کی فکر سے آزاد نہیں کر سکی لکھ لعنت ایسے نظام پر سب سے زیادہ ذمّہ داری علماء کی تھی انھیں جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنا چاہیے تھآ
یہ بتاؤ کہ جماعت اسلامی کے سینٹرز اور ممبر اسمبلی نے کس کو ووٹ دیئے آئین ترامیم میں مخالف ووٹ بھی آنے تھے وہ کیوں نہیں ائے۔ میں ان پڑھ آدمی ہوں زرا تفصیل سے سمجھادیں مجھے۔
کسان کھاد کا مطالبہ کرے گندم کا نہیں گندم کا مطالبہ کریں گے تو غریب کہاں جائے گا تو ہم لوگ تو غریب کوئی خون چوسنے والے ہو میں خود کسان ہوں کسان کا بیٹا ہوں میرے پاس 100 ایکڑ زمین ہے الحمدللہ زمین سے کوئی نقصان نہیں ہے کسانوں کا تم لوگ خدا سے ڈرو کسانوں کا کیا نقصان ہے میڈیا ملک کو برباد کرتی ہے
اگر مریم نواز کی حکومت پنجاب میں رہی تو 1500 میں من انشاءاللہ کسان کے نہیں کسان زمین چھوڑ دے حکومت خود کسان بن جائے گی کتنا کسان زمین چھوڑنے پر تیار ہے غریب کو دو وقت کی روٹی تو ملتی ہے اب اگر کسان کے مانی جائے گی تو غریب کہاں جائے گا
bakwas, sab se achay or purani dukan pul shah wala wali hai shadi card printing walon ki market mai main sarak pr hai ,pul shawala se dera ada jo sarak hai.